US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایسے واقعات کے تدارک کے لیے ضروری ہے کہ تمام بلند عمارتوں کا سروے کروا کر حفاظتی اقدامات کو ممکن بنایا جائے۔
بھارت مسئلہ کشمیر کی بین الاقوامیتی پوزیشن سے بوکھلا گیا ہے۔
عوام پریشان ہیں کہ نئی حکومت کے اقدامات ان دعوؤں کی نفی کررہے ہیں جو قبل از انتخابات کیے گئے تھے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت کا مکروہ چہرہ فاش ہوا ہے، بھارت کو ہمارے صبر کا امتحان نہیں لینا چاہیے۔
کچھ بھی ہو ہمیں آئی ایم ایف کے چنگل سے نکلنے کے لیے جدوجہد کرنی ہوگی۔
سمندر کے کنارے آباد شہروں اور زلزلہ کی فالٹ لائنوں کے قریب علاقوں میں تباہی کے خدشات ہمیشہ ہی زیادہ رہے ہیں۔
حکومت کو ادراک ہے کہ ملک کو سیاسی، اقتصادی اور سفارتی محاذ پر ایک متحرک ، فعال ڈپلومیسی کی ضرورت ہے۔
تبدیلی آنے کی امید، سو روزہ پلان ، توقعات ، خدشات، ابہام اور مایوسی یہ سب ایک ساتھ چلے رہے ہیں۔
سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری سے ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو مہمیز ملے گی۔
بھارت سفارتی آداب، بین الاقوامیت خیرسگالی اور سارک تنظیم کے بنیادی چارٹر سے لاتعلق اور دست کش ہو گیا ہے۔