صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں سے لے کر خیبر کی تنگ گھاٹیوں تک پھیلا ہوا یہ خطہ ایک بار پھر بارود کی بو سے آشنا ہو رہا ہے۔
کراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن کا واقعہ بھی اسی سلسلے کی کڑی دکھائی دیتا ہے۔
عالمی اداروں کی مؤثریت بھی اس پس منظر میں سوالیہ نشان بن گئی ہے۔
معاشی استحکام کی حالیہ پیش رفت اگرچہ حوصلہ افزا قرار دی جا سکتی ہے، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوتا ہے۔
جماعت اسلامی نے برسوں بعد انتخابات میں حصہ لیا اور اچھا پرفارم کیا
عالمی طاقتوں کے اس طرزِ عمل نے بین الاقوامی نظام کی ساکھ کو متاثرکیا ہے۔
امریکی انخلا کے بعد پیدا ہونے والا خلا سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہوا۔
رپورٹ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کو افغانستان میں زیادہ آزادی، سہولت اور نقل و حرکت کی گنجائش حاصل ہے
امریکی کردار اس پورے منظر نامے میں سب سے زیادہ پیچیدہ اور متنازع ہے۔
حملوں کے نتیجے میں شدید سرد موسم میں لاکھوں افراد حرارت سے محروم ہوگئے ہیں۔