صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا کہ جب مشرق وسطیٰ میں ایران امریکا اسرائیل جنگ کے حوالے سے کشیدگی عروج پر ہے۔
حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار اضافہ کرکے غریب عوام پر مہنگائی کے کوڑے برسا رہی ہے۔
10 مئی 2025 بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کا تاریخی دن تھا۔
مبصرین اور تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بھارت پہلگام واقعہ کی طرح کسی فالس فلیگ آپریشن کو جواز بنا کر پاکستان کے خلاف دوبارہ جارحیت کا ارتکاب کر سکتا ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جھنجھلاہٹ کی سب سے بڑی وجہ آبنائے ہرمز کی بندش ہے
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی فضائیہ، نیوی سب کچھ تباہ ہو چکا ہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جب بھی نیا اضافہ ہوتا ہے تو مہنگائی میں بھی تیزی سے اضافہ ہونے لگتا ہے۔
صدر ٹرمپ نے جمعہ تک مذاکرات کے دوسرے دور کی امید ظاہر کی تھی تاہم یہ ممکن نہ ہو سکا۔
پاکستان کی مخلصانہ اور سنجیدہ سفارتی کوششوں اور فیلڈ مارشل کے دورہ تہران کے بعد ہی ایرانی قیادت نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کا اعلان کیا تھا۔
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پر امریکا ایران اور خلیجی ممالک سب کو کامل اعتماد ہے۔