US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وہ زندگی میں کچھ کرنا چاہتی تھیں ، یہی وجہ تھی کہ انھوں نے اس ملازمت کو خیر آباد کہا اور کراچی چلی آئیں
پیپلز پارٹی کی حکومت نے ملازمتوں میں میرٹ کے تصور کو ختم کیا۔ سندھ پبلک سروس کمیشن کی افادیت ختم ہوچکی ہے
نیویارک کے میئر کے لیے ایک بھارتی نژاد مسلمان ظہرین ممدانی کامیاب ہوئے ہیں
سندھ حکومت نے نجی اداروں کو پابند کیا ہے کہ 10فیصد نشستیں غریب طلبہ کے لیے میرٹ کی بنیاد پر مختص کی جائیں گی
عرفان کے چچا اور رشتے دار عرفان اور اس کے دوستوں کو تھانوں اور اسپتالوں میں تلاش کرتے رہے مگر کسی تھانے میں انھیں کوئی جواب نہ ملا
مارکسزم کے بارے میں طے شدہ مائنڈ سیٹ سے نکلنے کے لیے بھی مکالمے کی ضرورت ہے اور گزرے سو سال کی جدوجہد سے سیکھنے کے لیے بھی مکالمہ ہی ایک مناسب راستہ ہے
مصنف نے پہلے باب میں ’ مارکسزم اپنی عنصریت کھوچکا ہے‘ کے موضوع پر خاصی بحث کی ہے
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان پیدا ہونے والے فاصلے کا سارا فائدہ مخالف قوتوں کو ہی ہوگا
الیکٹرونک میڈیا پر نشرکردہ مواد معاشرہ میں فوری اثر پذیری کا موجب بنتا ہے
لیاری کو آج کسی امداد، کسی ’’ریلیف چیک‘‘، یا جھوٹے وعدے کی نہیں، بلکہ ایک مکمل ’’ تعلیمی پیکیج‘‘ کی ضرورت ہے