صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
سال دو ہزار پچیس کی ہتھیار بند رپورٹ کے مطابق ہر برس کی طرح اس سال بھی ہتھیاروں کی تجارت میں لگ بھگ تین فیصد سالانہ اضافہ ہوا۔
گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتا وہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرتِ تعمیر سو ہے
بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ فتحی برول نے کہا ہے کہ دنیا اس وقت توانائی کے سب سے سنگین تاریخی بحران سے گذر رہی ہے۔
ساتویں بحری بیڑے کا ہیڈکوارٹر یوکوسوکا (جاپان) امریکی بحریہ کا بیرونِ ملک سب سے بڑا فارورڈ بیس ہے
گذشتہ مضامین میں ہم آبنائے ہرمز ، باب المندب ، نہر سویز ، آبنائے باسفورس اور آبنائے جبرالٹر کی اہمیت پر بات کر چکے ہیں۔
کرہِ ارض پر متعدد آبنائے اور بحری گذرگاہیں ہیں۔ان میں سے کم ازکم چھ گذرگاہیں اقتصادی ، سیاسی و عسکری اعتبار سے زیادہ اہم سمجھی جاتی ہیں۔
دو سمندروں یا خلیجوں کو ملانے والی گذرگاہ آبنائے کہلاتی ہے۔
آبنائے ہرمز کی اومانی سائیڈ پر جزیرہ نما مسندم اب بھی حرکت میں ہے یعنی وہ سال بہ سال ایرانی سائیڈ کی جانب کھسک رہا ہے۔
تیس مارچ کو پارلیمنٹ میں اس قانون کے لیے فائنل ووٹنگ ہوئی۔اجلاس کی خاتون صدر منظوری کا اعلان کرتے ہوئے مارے خوشی کے رو پڑیں
اسرائیل میں دو طرح کے یہودی آباد ہیں۔ایک وہ جو روس ، مشرقی و مغربی یورپ اور شمالی امریکا سے ہجرت کر کے یہاں پہنچے