صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
’’ کسی ایک اتحادی پر حملہ تمام اتحادیوں پر حملہ تصور ہوگا‘‘۔
آخر ایسا کیوں ہے کہ یہ کمپنیاں کتابوں کو کاپی کرنے کے بعد ہارڈ کاپی محفوظ کرنے کے بجائے ضایع کر رہی ہیں۔
فلسطینیوں کے خلاف جنگلی جانوروں کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا سلسلہ بھی مسلسل ہے۔
محمد علی جوہر یونیورسٹی کی اپنی مختصر تاریخ بھی بی جے پی والوں کو تاؤ دلانے کے لیے کافی ہے
اس صورتِ حال کا غلط اندازہ لگانے کے بارے میں حکومت بے چاری کا بھی کوئی قصور نہیں۔سچی بات تو یہ ہے کہ اس نے گذشتہ دس برس میں کبھی منہ کی کھائی ہی نہیں
ٹی وی چینلز میں بھی اینکرز کی اسی طرح چھانٹی ہوئی اور اسکرین پر نظریاتی گدھ بٹھا دیے گئے جن کا کام تھا کہ ناکامی کو بھی شاندار کامیابی بنا کر پیش کیا جائے۔
مطالبات تو خیر کیا منظور ہوتے۔حکومت نے طفیلی میڈیا کے ذریعے کاکروچ قیادت کی کردار کشی شروع کر دی۔ کہا گیا کہ انھیں بیرونی فنڈنگ مل رہی ہے۔
بھارت میں سرکاری و نصابی تاریخ بدلنے کا کام لگ بھگ پایہِ تکمیل تک پہنچ گیا ہے۔مغل دور نصاب سے چلتا کر دیا گیا ہے۔
جیسے جیسے دونوں ممالک عالمی برادری میں الگ تھلگ نظر آ رہے ہیں ویسے ویسے یہ تنہائی انھیں مزید قریب لا رہی ہے۔
صدر ٹرمپ کی قیادت میں جو غزہ امن بورڈ بنا تھا اس بورڈ کی لاش کس مردہ خانے میں پڑی ہے یہ بھی خبر نہیں۔