US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کچھ اس طرح سے وہ حجت تمام کرتے ہیں بریدہ سر کو بھی جھک کر سلام کرتے ہیں
جب یہ آنکھیں کلام کرتی ہیں شاہ زادے غلام کرتی ہیں
وجد میں آیا ہوا مست خلا دیکھتا ہے کون یوں رکھ کے تجھے تیری جگہ دیکھتا ہے
تجھے میں سوچ کے مصرع تراش لیتا ہوں بڑے بڑوں سے بھی اچھا تراش لیتا ہوں
جاتے ہوئے جوازِ بقا لے گیا تو پھر سیلِ بلا، فصیلِ انا لے گیا تو پھر
کس کس کی سرشتوں میں وفا ساتھ چلے گی سورج کی طلب لے کے گھٹا ساتھ چلے گی
یہ شہر زاد آ گئے بیکار دشت میں تہذیب ان کی موجبِ آزار دشت میں
ٹوٹے ہوئے پر اور بہت دور کی خواہش کیا لائقِ تحسین ہے معذور کی خواہش
وہ آ کے ہاتھ پہ جس وقت دل بناتی ہے مرے بدن میں حرارت سی پھیل جاتی ہے
بڑھ گئی بات ذرا ردّ و بدل ہوتے ہوئے مسئلہ اور بگڑنے لگا حل ہوتے ہوئے