US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
30ستمبر کواساتذہ کی بھرتیوں کے حوالے سے جاری اشتہار پر عملدرآمد کمیٹی کی رپورٹ تک موخرکیاجائے، اجلاس میں سفارش۔
پی ایچ ڈی نہ ہونے کے باعث تلاش کمیٹی نے 16 سال سے متعین موجودہ وائس چانسلر انجینئر اے کلام کا نام لسٹ سے خارج کردیا
طلبا پر معروف کالجوں کے دروازے بند ،سرکاری اسکولوں کے بدترین نتائج،داخلے مرکزی داخلہ کمیٹی کی جانب سے میرٹ پردیےگئے.
درجنوں بک بینکس میں کتابیں موجود نہیں، طلبا پریشان، مختلف مضامین کی10لاکھ کتب کے لیے ٹینڈر جاری کیا گیا تھا.
ایکسپوسینٹرکراچی میں 299 اسٹالز کی بکنگ کرائی جاچکی ہے.
داخلے 25 نومبر سے ہونگے،شیخ الجامعہ کی زیرصدارت اکیڈمک اجلاس میں منظوری.
اجلاس طلب، دکانداروں کیلیے قابل قبول منصوبہ زیر غور آئیگا،ملکیتی کاغذات پر لینڈ گورنمنٹ فارسندھ مدرسہ تحریر ہے.
سندھ میں گریڈ20کی 90 فیصد اسامیاں خالی،اسکول کیڈر کی33 اسامیوں میں صرف 4 پرافسران تعینات،29 اسامیاں خالی پڑی ہیں۔
نتائج کے اجرا میں 8 ماہ کی تاخیر،نامکمل نتائج آئندہ 4 روز میں جاری کرنے کے لیے مختلف آپشنز پرغور شروع کردیا گیا.
یونیورسٹی کے داخلہ پراسپیکٹس کوغیرملکی جامعات کے پراسپیکٹس کے معیار کے مطابق شائع کیا گیا ہے