صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کراچی پولیس چیف نے ویڈیو میں نظر آنے والےاہلکاروں کے مس کنڈکٹ کی رپورٹ بھی طلب کرلی، تحقیقات ڈی آئی جی ساؤتھ کے سپرد
خاتون نے سماجی اور خاندانی دباؤ کے باعث خود کو حاملہ ظاہر کیا جبکہ ڈاکٹروں نے غیرمستند رپورٹس پر آپریشن کیا، رپورٹ
ایس ایس پی سینٹرل نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو تمام پہلوؤں کا جائزہ لے گی
پولیس نے کے الیکٹرک کے افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار بھی بااثر خاتون کی طرف سے دفاع کرتے نظر آئے جبکہ سادہ لباس شخص نے اسلحے سے کیمرا توڑا
مقتول کو رشتے کے تنازع پر بے دردی سے قتل کر کے لاش کو سہراب گوٹھ بس اڈے پر ڈرم میں ٹھکانے لگانے کی کوشش کی گئی
مسلح ملزم نے سوزوکی پک اپک کی اگلی سیٹ سوار عمران کو کنپٹی پرگولی ماری، پولیس کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت قرار دینے سے انکار
مقدمہ سب انسپکٹر کی مدعیت میں 20 معلوم اور 75 سے 80 نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا ہے
دعائیہ و تعزیتی اجتماع 29 اگست کو رکھا گیا ہے، جو احتجاج کے مقام نرسری پر ہوگا
ایدھی حکام نے بتایا کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں گڈاپ تھانے منتقل کی گئیں