صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
اطلاعات کی فراہمی اور ملکی مفاد کے بجائے بریکنگ نیوز اور ایک دوسرے پہ سبقت لے جانے کو اہمیت دی جاتی ہے۔
رضا ربانی صاحب کی نامزدگی اور اب یقینی چیئرمین شپ کی صورت میں زرداری صاحب شائد میاں صاحب کو شکست دے چکے ہیں۔
میں حیران ہوتا ہوں ان کھلاڑیوں کی غیرت پر جو ہر ہار کے بعد پریس کانفرنس میں کہتے ہیں کہ ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے۔
حکمران اعلیٰ وارفع شخصیت کے مالک نہیں کہ قوم اُن سے اپنے حقوق کے بارے مٰں سوال نہ کرسکے۔
سیاسی حکومت ابھی تک اقدامات کا ہی فیصلہ نہیں کرپائی۔ اگرجمہوریت کو مضبوط کرنا ہےتو سیاستدانوں کو رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔
اس سرجری کا سب سے اہم حصہ فورسز کے عوام کے ساتھ تعلقات ہیں۔ اگریہ جنگ جیتنی ہے توعوام کےساتھ بہتر تعلقات استوارکریں۔
ہمیں ثابت کرنا ہو گا کہ ہمارے اجداد نے قربانیاں بلا وجہ نہیں دیں۔ اور ہم ان کی قربانیوں کے امین ہیں۔
پاکستان میں صرف ایک مرتبہ شفاف انتخابات ہوئے اور ملک تقسیم ہوگیا۔ کہیں ایسا نہ ہوکہ مزید شفافیت ہمیں مزید دکھ دے جائے،
پاکستان کی تاریخ میں شاید یہ پہلی دفعہ ہے کہ مسلح افواج کے سربراہ کو اس درجہ پروٹوکول گرمجوشی کا مظاہرہ کیا گیا۔
سیاسی تحریکیں اور انقلاب کی صدائیں کوئی نئی بات نہیں بلکہ یہ تو برسوں پرانی روایات ہیں۔