صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آخری یہ کہ ہمارے ملک میں ظلم اور ناانصافی کے پِسے ہوئے افتاد گانِ خاک کی تعداد کروڑوں میں ہے۔
پولیس افسروں کی بہت بڑی اکثریت status quo قا ئم رکھنے کی کو شش کرتی ہے
مؤرخ لکھتے ہیں کہ آقائے دو جہاںﷺ کے وصال کے بعد حضور ؐ کے عشق میں مستغرق بلال ؓ مغموم اور دل گرفتہ رہنے لگے۔
بلال ؓ کو خالقِ کائنات نے وہ ا عزاز عطا فرمائے تھے کہ بڑے بڑے صحابہ ؓ جن پر رشک کرتے تھے۔
اُس نے بلا توقف جواب دیا ’’ بد قسمتی سے جسٹس صاحب نہیں بچ سکیں گے۔‘‘
کیا وزیر اعظم 300 کنال کے حساب سے جتنا ٹیکس بنتا ہے (اپنی جیب سے) ادا کیا کریں گے؟
کیاہمارے دامن میں ایسا کچھ ہے جو ہم دنیا اور نئی نسل کو دکھا سکیں؟
اسلامی فکر کے حامل اِن سے کہیں زیادہ کشادہ دل اور magnanimous ہیں
امریکا اورطالبان کے درمیان اٹھارہ سال سے جاری اس جنگ کے کیا نتائج نکلے تو بیلنس شیٹ بڑی خوفناک بنتی ہے۔
قارئین کو بتاتا چلوں کہ محترم طاہر القادری صاحب (PAT کے سربراہ) ان دنوں لاء کالج میں لیکچرر تھے۔