صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دنیا میں بڑے بڑے مشاہیر کی کیفیت یہ ہے کہ دولت، عزت اور شہرت حاصل ہے مگر دل کو سکون اور روح کو قرار حاصل نہیں ہے۔
خطرہ ہے کہ ہمارے وزیراعظم سادگی اور لاعلمی میں کہیں ٹرمپ کی ثالثی قبول نہ کرلیں۔
انھوں نے یہ کہہ کرکہ ’’کشمیر کے ساتھ جو آپکا تعلق ہے وہی ہمارا تعلق ہے‘‘ بائیس کروڑ پاکستانیوں کے دل مٹھی میں لے لیے۔
آخر مشورہ دینے میں کیا حرج ہے شایدکوئی بات اثرکر جائے اور کسی نامناسب عمل کا خاتمہ ہو جائے۔
صوبائی حکومت کی مخالفت کے باوجود ایک جگہ چمٹے رہنا کسی باوقار سول سرونٹ کے شایانِ شان نہیں ہے۔
جب پاکیزہ اور مضبوط کردار کے افراد جج مقرر ہوںگے تو پھر یہاں صحیح معنوں میں قانون کی حکمرانی قائم ہوگی۔
عزیزواقارب اور حکمرانوں کی مخالفت مول لینا پڑتی ہے تو بھی اس کی پرواہ نہ کرے۔
ایسے شخص کو جج مقرر کیا جانا چایئے جو کردار کا مضبوط ، دانشمند اور صالح ہو۔
انصاف کا تصور انسانوں کے لیے ان کے خالق کی طرف سے ایک عظیم تحفہ ہے۔
ہم نے جس خطے کو اپنی جائے سکونت بنانے کاشرف بخشا ہے اِس میں لوگوں کے آپس میں بہت سے اختلاف ہیں۔