صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اب عرب دنیا میں یہ سوچ پیدا ہو رہی ہے کہ اسرائیل ایران سے کم خطرناک ہے۔ اسرائیل نے کبھی ایسے حملہ نہیں کیا جیسے ایران حملہ کرتا ہے۔
تحریک انصاف کی طرف سے بھی ایسے اشارے مل رہے ہیں جیسے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے پی اسمبلی تحلیل کر دیں گے
ایک طرف امریکا میں اقوام متحدہ کے سربراہی اجلاس میں امن کی تلاش کی کوششیں نظر آرہی ہیں۔
ملک میں سیاسی ہلچل نظر آرہی ہے۔ سیاسی درجہ حرارت گرم ہو رہا ہے۔ ایک طرف جماعت اسلامی نے پٹرول لیوی کے خلاف مارچ شروع کر دیا ہوا ہے۔
ملک میں نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنانے یا نئے صوبے بنانے کی تحریک کو پیپلزپارٹی نے کافی حد تک کمزور کر دیا ہے۔
پاکستان میں نئے ایڈ منسٹریٹو یونٹس بنانے کی بحث اس وقت اپنے عروج پر نظر آرہی ہے۔
پہلے فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران گئے۔ اس کے بعد عمان کے وزیر خارجہ ایران گئے۔
پارلیمان میں متحدہ اپوزیشن بن گئی ہے۔ بالاآخر مولانا فضل الرحمٰن اور تحریک انصاف کے درمیان اکٹھے چلنے کی کوئی راہ نکلتی نظر آرہی ہے۔
معرکہ حق کے ایک سال بعد بھارت نے آپریشن سندھور میں اپنی شکست کی خفت مٹانے کے لیے ایک دستاویزی فلم جاری کی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ کی چھوٹے صوبوں اور چھوٹے ایڈمنسٹریٹو یونٹس کے حوالے سے ایک تقریرنے پاکستان کے سیاسی منظر نامہ میں ایک بھونچال پیدا کر دیا ہے۔