تازہ ترین 
< >
rss

 ندا ڈھلوں

رنگ پرستی کا بت اور ہماری بے حسی

انسان کو پرکھنے کا معیار رنگت نہیں بلکہ اس کا کردار، اس کی سوچ اور اس کا کام ہونا چاہیے

July 6, 2020

کورونا وائرس: قدرت کا انتقام یا اعمال کی سزا؟

اتحاد، یقین اور امید کا دامن تھام کر ہی ہم اس مشکل وقت سے گزر سکتے ہیں

March 25, 2020

انسان ناشکرا اور بے اعتبار کیوں ہے؟

انسان کی عجیب فطرت ہے، جب اس کو طاقت ملتی ہے تو یہ سرکش بن جاتا ہے اور جب آزمائش میں ڈالا جاتا ہے تو مایوس ہوجاتا ہے

February 22, 2020

صحافی بھی انسان ہوتے ہیں

صحافیوں کی پیشہ ورانہ ذمے داریوں پر تنقید اور اختلاف رائے ضرور رکھی جائے مگر صحافیوں کو بھی انسان ہی سمجھنا چاہیے

January 25, 2020

2020 کو کیسے گزاریں؟

نیا سال ایک اچھا بہانہ ہے جس کے ذریعے آپ اپنی زندگی اور خود کو تبدیل کرسکتے ہیں

January 3, 2020

پاکستان غذائی قلت کا شکار کیوں؟

پاکستان میں غذا کی کمی نہیں ہے، بس ایسے اقدامات کرنے ہوں گے کہ یہ غذا عام آدمی تک پہنچ سکے

December 12, 2019

زندگی پر مہربان رہیں

جتنا انسان خود کو کامیابی کےلیے تیار کرتا ہے، اتنا ہی اسے ناکامی کےلیے تیار ہونا چاہیے

November 16, 2019

اللہ کے نام پر معاف کیا

ایسے کیسز میں انصاف ملنا چاہیے اور مجرموں کو ایسی عبرت ناک سزا دینی چاہیے کہ پھر کوئی کسی پر ظلم کرنے کی ہمت نہ کرسکے

October 21, 2019

مولانا کی سیاست اور تحریک نجات

جب سے خان صاحب وزیراعظم بنے ہیں، تب سے پاکستان میں مہنگائی بڑھ رہی ہے

October 11, 2019

قلبی سکون نعمتِ خداوندی

قلبی سکون حاصل کرنے کےلیے آپ کو اپنی زندگی اس سمت میں گزارنی ہوگی جو راستہ رب تعالیٰ نے انسان کےلیے منتخب کیا ہے

October 2, 2019
1