US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایک سوال جو آج ہر پاکستانی کے ذہن میں کلبلا رہا ہے اور بے حد پریشان کن ہے کہ ہمارا کیا بنے گا۔
بحران تو کئی ہیں اور جاری ہیں لیکن پٹرول کے بحران نے مخلوق خدا کو بالکل عاجز کر دیا ہے
آج کے زمانے میں جس ملک میں بجلی گیس اور پٹرول وغیرہ نہ ہوں وہ ملک کیسے چل سکتا ہے۔
بجلی اور گیس جو شہری زندگی اور صنعت کے لیے لازم ہے اب اس پر پٹرول کا اضافہ کرکے عوام کو زندہ درگور کر دینے کا عمل ہے۔
یہ سیاست کا صاف ستھرا دور تھا اور اس میں کسی سیاستدان کی زندگی اور نظریات کو دیکھا جاتا تھا سرمائے کو نہیں۔
اس ملک میں سب کچھ بند سہی اگر کوئی چیز بند نہیں ہے تو وہ زراندوزی اور کرپشن بے ایمانی رشوت ستانی وغیرہ ہیں۔
میں رہتا لاہورمیں ہوں لیکن رہنےوالا ایک گاؤں کاہوں جوشمالی پنجاب کےایک کوہستانی سلسلہ میں پہاڑوں کےایک دائرےمیں بندہے
جس لڑکے کے باپ کا تنور ہے وہ رات کو یا تو فلم دیکھتا ہے یا کسی بڑے ریستوران میں دوستوں کے ساتھ چائے وغیرہ پیتا ہے۔
پاکستان جس حال میں بھی رہا کمزور یا طاقت ور وہ کبھی خوفزدہ نہیں رہا بلکہ دشمن کا سامنا کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہا۔
سیاست اورپھانسیوں کی خبروں سےتنگ آئے ہوئےرپورٹروں کواب کچھ نیا چاہیےاوراگروہ بھی سیاست کی دنیاسےمل جائےتوغنیمت ہوگا۔