US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عمران کے لیے شادی ضروری تھی کہ انھیں ایک ٹھوس اور بالغ زندگی کی ضرورت تھی جو اب مل جانی چاہیے۔
پارلیمنٹ نے اکیسویں آئینی ترمیم منظور کرلی ہے جس سے فوجی عدالتوں کا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے۔
ہماری بدقسمتی سے ہمارے سیاستدان صاف ستھرے لوگ نہیں ہیں، یہ جرائم پیشہ لوگ ہیں یعنی ان کے اکثر ایسے ہی ہیں۔
ہماری فوج کو تو اس دہشت گردی کا پہلے سے علم تھا اور اس نے اس کے خلاف باقاعدہ جنگ بھی شروع کر دی تھی۔
کسی موقف کو تاریخ کی کسوٹی پر پرکھنا اس شخص یا شخصیت کی بے ادبی ہے نہ احترام کی ہر حد سے گزر جانا۔
تجارت کے میدان میں ہندو کی برتری ہمیشہ رہی ہے ہم مسلمان تلوار چلاتے رہے اور تجارت سے دور ہی رہے۔
مسلمانوں کو بچانے کے لیے ایشیا کے اس خطے میں ایک آزاد مسلمان ملک کی ضرورت ہی نہیں یہ مسلمانوں کی بقا کا مسئلہ بھی ہے
اصل اور کھرے سیاستدانوں میں مال بنانے کا رواج ہی نہیں تھا بلکہ اقتدار کے ذریعے کرپشن کو بہت بڑا عیب سمجھا جاتا تھا۔
یہ کس قدرخوفناک بےحسی کی بات ہےکہ تھرمیں اب تک کوئی ڈھائی سوسےزیادہ بچےصرف بھوک کی وجہ سےمرگئےہیں اوریہ سلسلہ جاری ہے۔
افغان باشندوں کے ساتھ ہماری کوئی مماثلت نہیں ہے اور ہم ان کے ساتھ اور وہ ہمارے ساتھ وقت نہیں گزار سکتے۔