US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت لیکن ہمارے اندر سے وہ طاقت اٹھ گئی ہے جو خیر و برکت اور رعب اور وقار کا سبب تھی۔
فوج ہمارے ہاں یا تو ملک کا دفاع کرنے والا ادارہ ہے یا مارشل لاء لگانے والا۔
لاہور کے ایک متوطن اور بعد میں عمر بھر کے لاہوری میاں نواز شریف نے ادیبوں کے اس ٹھکانے کو بڑی شان کے ساتھ بحال کیا ہے۔
میاں صاحب کے اس منشور میں شروع کا ایک حصہ موجود نہیں ہے اور وہ ہے ہمارے حکمرانوں کا ذکر۔
عرض یہ ہے کہ پاکستانی قوم زندگی بچانا اور اسے باقی رکھنا جانتی ہے یہ کام وہ کر چکی ہے اور پھر بھی کر لے گی
وہ بہت ہی خوبصورت شاعر بھی تھے اور اسلامی ادب کی تحریک کے ایک لیڈر بھی۔
یہ پہلا اخبار تھا جس کے اداریے خبروں پر سبقت لے گئے۔
یہ شعر اس وقت کے حالات اور مسلمانوں کی قلبی کیفیت پر اس قدر صادق آیا کہ ہر زبان پر طاری ہو گیا۔
سیاستدانوں نے اپنے سیاسی مکتب میں جو گر اور ہنر سیکھے ہیں ان کا مقابلہ کون کر سکتا ہے
ان بے صبرے رشوت خوروں کی عقل ماری گئی تھی کہ انھیں اپنے ذریعہ روز گار کی فکر بھی نہ رہی