US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اخبارات میں اشتہار چھپا ہے کہ پی پی پی پی (چار مرتبہ پی) کو الیکشن کے ٹکٹ کے لیے ملک بھر سے امیدوار درکار ہیں۔
حالات ایسے بدلے ہیں کہ اب افراد‘ جماعتوں سے زیادہ اہم ہو گئے ہیں کہ شاید کوئی ایسی شخصیت آ جائے جو بچا کر لے جائے۔
یہی جنرل بابر جب بے نظیر کے وزیر داخلہ تھے تو انھوں نے اس شہر بے امن میں امن قائم کر دیا
گزرنے والے یہ دو دن ایک کہانی سناتے ہیں اور وہ یہ کہ ہماری انتظامیہ کس قدر کھوکھلی ہو چکی ہے۔
کراچی شہر تو ہر روز ہی کسی ہزارہ قبیلے کا شہر بنا ہوا ہے مگر اصل حیرت اس بات پر ہے کہ ہمارے رہنما کہاں ہیں؟
امیدوں پر یہ قوم آج زندہ ہے کہ اس حکومت سے جان چھوٹے گی تو فلاح کی کوئی صورت نکلے گی۔
ہمارے یہ پاکستانی اربوں ڈالرکی رقم پاکستان میں اپنےعزیزوں کو بھجواتے ہیں جو ہمارا زرمبادلہ کا سب سے بڑا مستقل ذریعہ ہے
میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ انھیں سائنسی تعلیم کی طرف مائل کرنے والا وہ کوئی روحانی اشارہ تھا
لاہور کا ایک صحافی جس کا پاکستانی آبائی تعلق کراچی سے تھا سفارت کی اسناد بغل میں دبا کر واشنگٹن جاپہنچا۔
پاکستانی اچھے خاصے بالغ نظر ہو گئے ہیں جس طرح میڈیا کا منہ کھلا ہے، اسی طرح عوام کے ذہن بھی کھل گئے ہیں۔