US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گیاوقت،ایک مردے کی طرح ہوتاہے اور ’’مردے‘‘ کو کبھی کسی نے رونے دھونے سے ’’زندہ‘‘نہیں کیا ہے۔
وہ حج پر جانے لگا تو اپنی جگہ ’’دکان‘‘پراپنے ایم بی بی ایس بیٹے کو بٹھا گیا۔
سنتے ہیں سنتے رہتے ہیں کہ’’بنیادیں‘‘ڈال دی ہیں اور اب نیا پاکستان تعمیرہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
ہم نے یہ تحقیق مکمل کر لی ہے کہ اسے مارنا ممکن نہیں کہ اس کے روپ ہزار ہیں، آپ آخر کتنے روپ ماریں گے؟
نہایت سختی سے آئین کے لیے حکم ہے کہ اسے ہمیشہ آئینے میں رکھا اور پڑھا جائے تاکہ دفعات اصلی صورت میں اجاگرہوں۔
ملک میں انصاف کا بول بالا ہے چوروں کا منہ کالا ہے اور جتنا کوئی منہ کالا ہے اتنا ہی اس میں مرغن نوالا ہے۔
دنیا میں اور بھی تو بہت سارے سمجھوتے ہیں سمجھوتہ ایکسپریس ہے سمجھوتہ آئی ایم ایف ہے سمجھوتہ نصف نصف ہے۔
حکومت اور مخیرادارے تو واقعی ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے بلکہ مداری کے دو ڈنڈے ہیں۔
ہمیں اس وقت اندازہ نہیں تھا کہ ہم بنوں کے کس تاریخی مقام پر رہائش پذیرہیں۔
انگریز خود تو چلے گئے لیکن ’’بھڑ‘‘ کی طرح یہ ’’ڈنگ‘‘ ہم میں چھوڑ گئے۔