US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
قاضی حسین ملک کے ان چند لیڈروں میں شمار ہوتے تھے جنہوں نے مقبولیت کی انتہا پر پہنچ کر بھی سادگی نہیں چھوڑی۔
قرآن مجید کتاب ہے لیکن ہم اسے کبھی کتاب کی طرح نہیں پڑھتے چنانچہ ہم قرآن کے مطالب تک نہیں پہنچ پاتے
علامہ طاہر القادری کی ٹائمنگ بہت زبردست ہے‘ یہ واقعی درست وقت پر پاکستان آئے ہیں۔
ہم اچھے ہیں یا پھر وہ لوگ جو خود بھی خوش ہو رہے ہیں اور دوسروں کو بھی خوشی کا موقع دے رہے ہیں۔
دنیا ایک وسیع اسٹیج ہے اور ہم سب اس اسٹیج کے چھوٹے چھوٹے کردار‘ اللہ کی قلم سے لکھے ہوئے کردار
عیسائی بچوں کا عقیدہ ہے رات کے پچھلے پہر سانتا کلاز آسمان سے اترتا ہے اور ان کے ٹری پر ان کے لیے تحفے لٹکا جاتا ہے۔
حکومت کی خواہش ہے اسحاق ڈار حکومت سنبھالیں‘ یہ معیشت کو سنبھالا دیں اور اس کے بعد الیکشن کرا دیے جائیں۔
کیا ہمیں اس معاشرے کو بھی ایدھی فائونڈیشن کا خیراتی کفن نہیں پہنا دینا چاہیے۔
آپ اگر پاکستان میں عزت اور مال بچانا چاہتے ہیں تو آپ کو سلمان صدیق ہونا چاہیے۔
بیورو کریسی جب قانون کے طاق سے اتر کر حکمرانوں کی انا کی غلام بنتی ہے تو پھر کسی عزت دار شخص کی عزت محفوظ نہیں رہتی۔