US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹریفک رولز کی خلاف ورزی کرنے والے ہر ڈرائیور سے جرمانے کے ساتھ ساتھ ایک بوتل خون بھی وصول کیا جائے۔
یہ ماننا پڑے گا ہمارا یونیورسٹی کا طالبعلم ٹیکنالوجی اور اعتماد میں یورپ کے پرائمری کے طالبعلم کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
یورپ کے ایسے بے شمار گھروں میں گیا جن میں جوان بچے اپنے ہی والدین کے پے اینگ گیسٹ تھے۔
جو شخص امریکا میں رہ کر تعلیم حاصل نہیں کرتا اس شخص کی مثال اس مسلمان جیسی ہے جو مکہ میں رہ کر حج یا عمرہ نہیں کرتا‘
کراچی میں پچھلے دس برسوں میں گیارہ ہزار لوگ قتل ہوئے‘ چار برسوں میں چھ ہزار نو سو لوگ مارے گئے ۔
اگر80 کی دہائی کے پاکستان کا 2012سے تقابل کریں تو ہمیں 80 کا پاکستان آج کے پاکستان سے ہزار درجے اچھا دکھائی دیتا ہے۔
زندگی میں ہمیشہ آزاد اور بے غرض رہنا‘ لوگ اس ملک میں تمہارے ہاتھ چومیں گے.
آپ کتنے ہی پڑھے لکھے‘ ذہین‘ قابل اور دانشور ہو جائیں پاکستان میں سیاست نہیں کر سکتے۔
ہم اگر متحد ہو جائیں اور اچھے قابل لوگوں کا انتخاب کریں تو یہ مسائل چند ماہ میں ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے۔
پاکستان میں بدقسمتی سے سیاست 1964ء سے سیاست نہیں رہی یہ حصول اقتدار کا ذریعہ بن چکی ہے .