US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عین ممکن ہے آپ کوشروع میں دفترمیں مرضی کا کام نہ ملے مگرآپ پرواہ نہ کریں‘ آپ بس کسی نہ کسی طرح ٹرین میں سوار ہو جائیں۔
پیپلز پارٹی پریشر میں ہے اور یہ ہمیں استعمال کر کے حکومت سے دوسری بار رعایت لینا چاہتی ہے۔
آپ کو انتظار کرنا پڑا‘ میں ایک اہم کام میں مصروف تھا اس لیے آپ کو زحمت ہوئی‘ آپ حکم کیجیے۔
میں نے قہقہہ لگایا اور عرض کیا‘ آپ غلط فہمی کا شکار ہو گئی ہیں‘ میں ’’ری ان کارنیشن‘‘ پر یقین نہیں رکھتا۔
یہ اپنے پیس آف مائینڈ کی قربانی دینے کے لیے تیار نہیں ہیں‘ کیا ہم اپنے ایکشنز سے ان لوگوں کو صحیح ثابت نہیں کر رہے؟
یہ پڑھنے اور سننے والوں کو چند لمحوں کے لیے ہی سہی لیکن یہ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔
کیوں کہ کباڑیے ہیں چناں چہ پارٹیوں سے لے کر ملک تک ہمیں کسی جگہ جمہوریت نظر نہیں آتی۔
انھوں نے ریاست مدینہ کے صرف دو اصول اپنا کر 58 اسلامی ملکوں کے حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ مار دیا۔
کیا وزیراعظم نے آج تک اپنے وزراء سے پوچھا ہم نے کسانوں سے 35روپے کلوگندم خریدی تھی لیکن آٹا 80روپے کلو کیوں بک رہا ہے؟
نواز شریف سمجھتے ہیں ملک میں جب تک اداروں کے درمیان عمرانی معاہدہ نہیں ہوتا‘ عدلیہ اور میڈیا آزاد نہیں ہوتے۔