US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہباز شریف سمجھتے ہیں ہم نے 2018کا الیکشن اس دن ہار دیا تھا‘یہ مانتے ہیں عمران خان کو لیڈر ہم نے بنایا تھا۔
وزیراعظم جب بھی وزیر اعلیٰ یا کسی صوبائی وزیر کو بلاتے ہیں تو وہ اپنا بیگ گھر بھجوا دیتا ہے۔
جہاں تک ان کی جمہوری جدوجہد کا تعلق ہے تو ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی انھیں کریڈٹ دینا ہو گا۔
ہمیں یہاں یہ بھی ماننا ہو گا کنسٹرکشن انڈسٹری دنیا کے ہر ملک میں ’’مدر انڈسٹری‘‘ ہوتی ہے۔
وزیراعظم کو دوست نے چند اکاؤنٹ نمبرز‘ چند فون نمبرز‘ چاراعلیٰ سرکاری افسروں کے عہدے اور10 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے نام دیے۔
ہمارے پاس ٹاپ کی دوڑ کے علاوہ بھی ایک راستہ ہوتا ہے‘ اعتدال کا راستہ‘ ایوریج زندگی کا راستہ اور درمیان کا راستہ۔
ہم وقت کے گرداب سے باہر نہیں جھانک پا رہے۔
ن لیگ پاکستان تحریک انصاف کی بیڈ گورننس کو داد دے‘ ن لیگ آج وزیراعظم کے غلط فیصلوں کی وجہ سے سلامت ہے۔
کورونا کی وجہ سے فنڈ ریزنگ تقریبات بند ہو چکی ہیں لہٰذا ادارہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔
یہ واپس آئیں اور سب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیں۔