US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم یہ ماننے کے لیے بھی تیار نہیں ہیں ہم دنیا میں غیرمتعلقہ ہو چکے ہیں۔
ہمیں خطرہ ہے ہم آپ کوتسلیم کرلیں گے لیکن آپ اس کے بعد ہمارا دوستی کا ہاتھ جھٹک دیں گے۔
یہ لفظ محض لفظ نہیں تھے یہ برف تھے اور ہمیں یہ برف اپنی ریڑھ کی ہڈی میں اترتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی۔
ایک بے کیف اور بلیک اینڈ وائیٹ زندگی کیوں کہ زندگی کے سارے رنگ تو وہ اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔
کیا اب اس معاشرے میں موت بھی سنجیدہ نہیں رہی‘ کیاکسی کی موت کے بعد بھی ہمارے دلوں میں خوف خدا نہیں اترتا اور کیا۔
ہم بھی اس دن صغوط کے راستے میں چند لمحوں کے لیے اللہ کے دوست بن گئے تھے۔
اولیا کے دور میں اتاترک برج نہیں تھا لہٰذا یہ باسفورس کے کنارے آ کر بیٹھ جاتا تھا۔
ہمارے لوگوں کو بولنا‘ دوسروں کو بلانا‘ ہاتھ دھونا‘ کھانا کھانا‘ موبائل فون پر بات کرنا اور کپڑے پہننا نہیں آتا۔
ہماری روحوں کے دروازے آہستہ آہستہ کھل رہے تھے اور نہر کے اس کنارے ہمیں زندگی میں پہلی بار کشف کی حقیقت معلوم ہوئی۔
آپ اگر کسی مذہب سے توبہ یعنی معافی اور شکر یعنی شکریہ نکال دیں تو وہ مذہب پھر مذہب نہیں رہتا‘ وہ فلسفہ بن جاتا ہے۔