جاوید چوہدر ی

  • صلاحیتوں زندگی اور سرمائے کا صدقہ

    اللہ تعالیٰ ہمیں زندگی بھی بخشتا ہے اور بعض اوقات ہماری یہ زندگی بھی ہماری ضرورت سے زائد ہوتی ہے

  • سورج کے دیس میں

    آپ اگرخوش حال ہیں اورآپ زندگی کا آخری حصہ آرام سےگزارنا چاہتےہیں توآپ کے لیے نیوزی لینڈ دنیا کا بہترین ملک ثابت ہوگا

  • سڈنی سے

    دنیا میں جون جولائی گرم مہینے ہوتے ہیں جب کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں یہ سردیوں کا آغاز ہوتا ہے

  • انسان خسارے میں ہے

    ایک جنگل میں دوشیرسکون اور آرام سےرہ سکتےہیں لیکن ایک چھت کےنیچےدوانسان لڑے، ٹکرائے اورمرے بغیر زندگی نہیں گزار سکتے

  • یہی ہے وہ یہی ہے وہ

    ہم خواہ زیادہ عبادت اورزیادہ ریاضت نہ کریں،ہم خود کوصرف فرائض تک محدود رکھ لیں بس ہم روزسونےسےقبل اپنا دل صاف کرلیں

  • ملتان یونیورسٹی

    ہمارے ملک میں جو شخص کام کرے گا لوگ اس کی مخالفت کریں گے،آپ آج کام شروع کر دیں،لوگ کل آپ کےراستے میں کھڑے ہو جائیں گے

  • فالتو کھانا

    ہماری یونیورسٹی کے طالب علموں نے ریسرچ کی دنیا میں روزانہ ہزاروں لوگ بھوک سے مر جاتے ہیں اور لاکھوں لوگ بھوکے سوتے ہیں

  • ملتان سے

    پورے ہندوستان میں کوئی دوسراایسا شہر نہیں جس میں اتنے اولیاء کرام مدفون ہوں اور جس میں اتنے مزارات ہوں

  • دس سال بعد

    دنیا میں بجٹ کا تصور امام غزالی نے دیا لیکن آمدنی اور اخراجات میں توازن کا ایشو ہزاروں سال پرانا ہے

  • زوال پرستی

    ہم اگر ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیں تو ہمیں سڑک، ریل اور میٹرو کا تعلیم سے گہرا تعلق ملے گا