US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دنیا میں دوعالمگیر جنگیں ہوئی ہیں، یہ دونوں جنگیں عیسائیوں نےعیسائیوں کے خلاف لڑیں اور ان میں8سے 10 کروڑ لوگ مارے گئے۔
آج بھی برصغیر میں ایسے قبائل، گروپ اور نسلیں موجود ہیں جو طبعی کے بجائے خودکشی کی موت کو اہمیت دیتی ہیں۔
ہمارے حکمران اور ہمارے سیاستدان بھی مدارس اور مذہبی رہنماؤں کے معاملے میں کنفیوژ ہیں۔
پھانسیاں ہوتی رہیں گی اور دہشت گردوں کے نئے لشکر پیدا ہوتے رہیں گے، ہم پہلے بھی مر رہے تھے، ہم بعد میں بھی مریں گے
یورپ اور ہمارے ذہن میں فرق ہے، یورپ کے لوگ ہمیشہ حل تلاش کرتے ہیں جب کہ ہمارا ذہن صرف مسئلے تلاش کرتا ہے۔
میرے سینئرز اور میں نے معاشرے کا توازن بگاڑ کر رکھ دیا، ہم نےقوم کومذہب، روحانیت اورمشرقیت کی افیون دے دے کر سلا دیا۔
کائنات میں بکھرا ہوا ہر منظر اللہ کا پیغام ہے اور یہ پیغام آپ کو اس کے ہونے کا یقین دلاتا ہے
حکومت کو معلوم ہے ریاست دم توڑ رہی ہے اور ہم نے اگر اب فیصلہ نہ کیا تو پھر ہم کبھی فیصلہ نہیں کر سکیں گے۔
ہم نے اللہ کی مسجد کو بریلویوں کی مسجد، وہابیوں کی مسجد، اہل حدیث کی مسجد اور شیعوں کی امام بارگاہ بنا دیا۔
آمر ناجائز بچے کی طرح ہوتے ہیں‘ یہ پوری زندگی باپ تلاش کرتے رہتے ہیں اور جنگیں آمروں کا آسان ترین باپ ہوتی ہیں