US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رمضان المبارک اورعیدالفطر کے موقع پرعطیات کی وصولی کےلیے رجسٹرڈ فلاحی تنظیموں اوراداروں کواجازت نامہ جاری کیاجائے گا۔
حکومت اس حوالے سے صوبائی حکومتوں سے بھی مشاورت کرے گی اور منصوبے کے لیے سیکیورٹی پلان پر بھی اعتماد میں لے گی، ذرائع
پالیسی کے تحت موجودہ فارن ایکٹ میں پارلیمنٹ کے ذریعہ مزید ترامیم کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے گی
حکومت موجودہ سفارتی پالیسی پر پارلیمانی جماعتوں اور اہم اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لے گی
مانیٹرنگ سسٹم قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے صوبائی حکومتوں سے مسلسل رابطے میں رہے گا
کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال ہوں گے۔
ڈاکٹر عشرت العباد خان کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالے 12برس سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے
گورنر خیبرپختونخوا سردارمہتاب عباسی کی سربراہی میں جلدہی ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی
ملک دشمن قوتوں کا ساتھ دینے والے اورملک میں عدم استحکام پیداکرنے والےگروہ یاافراد کےخلاف سخت آپریشن کیاجائے گا، ذرائع
اس سلسلے میں وزیراعظم جلد پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت کریں گے