صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کےقریب اہلکاروں کودیکھ کر سوزوکی میں سوار ملزمان نےفرار ہونےکی کوشش اورتعاقب پر فائرنگ کردی.
ملزمان کا تعلق تحریک طالبان سے ہے،9جنوری کو مقابلے میںگرفتارکیا تھا، پولیس.
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت نایاب اقسام کی مچھلیوں اور بچھوئوںکی نمائش بھی ہوگی.
نامعلوم چور 9 جنوری کی شب پرنٹنگ پریس کی چادریں ہٹاکر اور تالے توڑ کر سیریل نمبر لگی ڈگریاں لے اڑے.
اورنگی ٹائون اور منگھوپیر میں عملے کو تنگ کرنے کی شکایات موصول ہوئیں،ذرائع.
فیکٹری میں آتشزدگی کے المیے کے بعدسرکاری شخصیات نے مالی امداد کا اعلان کیا ،ایک پیسہ بھی نہیں ملا،درخواست گزار.
کوئٹہ بم دھماکوں پرہنگامی اقدام کیاجائے ،پریس کلب میں ہزارہ فورم کی پریس کانفرنس.
مواچھ گوٹھ میں کرنٹ سے ایک شخص چل بسا، ٹریفک حادثات میں 4 افرادزخمی.
وزیراعظم کی ہدایت پر خصوصی طیارے میں35 شدید زخمیوں کو کراچی پہنچادیا گیا
راولپنڈی اوراسلام آباد سمیت کئی شہروں میں بارش، کراچی میں دن میں گرم موسم، رات کو خنکی