صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نبی بخش کے علاقے ڈولی کھاتہ میں دوران آپریشن مکینوں کا احتجاج، لاٹھی چارج کے بعد مشتعل افرادمنتشر، جگہ خالی کرائی گئی.
واردات میں ملوث ملزمان کی تعداد5تھی جو تربیت یافتہ تھے،پشتو زبان میں بات چیت کر رہے تھے.
بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد سر اور سینے پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا، پولیس.
مقتول عبدالحمید شادی کی تقریب میں آیا تھا ، دکاندار کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر ملزمان فرار
ماہرین نے ایڈزکی وجوہات اور اس سے بچائو کے متعلق امور پرروشنی ڈالی.
رضاہارون،معیدصدیقی،محمدعلی شاہ،عسکری تقوی،صادق میمن اورمرادعلیشاہ شامل ہیں،مستعفی ارکان دہری شہریت کے حامل ہیں،ذرائع
بلدیہ ٹائون میں وارڈ آفس پر دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کی،اے این پی اعلامیہ
حکومت سی این جی کی مد میں سبسڈی دے تاکہ شہریوں کو فائدہ ہوسکے ،محمد حسین محنتی.
اگر آج قوم تبدیلی کیلیے نہ اٹھی تو پھر تبدیلی کیلیے کچھ بھی نہیں بچےگا.
کراچی میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنائے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلیے موثر اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔