صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سسٹم کے تحت اس پوزیشن پر آیا،کسی کواعتراض ہے تو سامنا کرنے کیلیے تیار ہوں، وقار یونس
افغانستان نے آخری لیگ میچ میں نیپال کیخلاف ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 108 رنز سے کامیابی سمیٹی۔
طویل فہرست میں پاکستان کے عاقب جاوید اور وسیم اکرم بھی شامل ہیں تاہم کسی جانب سے اس بارے میں تصدیق نہیں ہوئی۔
نجم سیٹھی نے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ سے پہلے ہی وقار یونس کے کوچ بننے کا اعلان کردیا، عارف علی عباسی
دونوں کھلاڑیوں نے آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 2 کی خلاف ورزی کا جرم قبول کرلیا۔
کسی بھی معاملے کی رپورٹ اب چیف ایگزیکٹیو کے بجائے براہ راست آئی سی سی چیئرمین کو پیش کی جائے گی۔
پی ایچ ایف کی جانب سے ارسال کردہ نامکمل انٹری وجہ، 16کے بجائے15پلیئرزکا ایکریڈیشن کرایا۔
آئرلینڈ کیخلاف دنیش چندیمل نے39 اور کپتان اینجیلو میتھیوز نے 30 رنز بنا کراننگز کو سنبھالا دیا۔
مضبوط ٹیم کی تشکیل میری اولین ترجیح ہے، ٹیم میں شامل تمام پلیئرز میرے لئے نئے نہیں، وقار یونس
غیرمعروف لیگ اسپنر پراوین ٹامبے کی ہیٹ ٹرک نے راجستھان رائلز کو 10 رنز سے فتحیاب کرادیا۔