US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زلزلے کا مرکزچلی کے ساحلی شہر آئی کیوئی کیو سے 83 کلو میٹر دور سمندر میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
ایک اور مزدور ہلاک، نئے معائنے تک عارضی گیلریوں کی تعمیر نہیں ہوگی،منتظمین
اتحادی فوجی صوبہ زابل میں ہلاک ہوئے،ایک ٹینک تباہ،افغان فورسزسے جھڑپ میں طالبان کمانڈرملاادریس بھی مارا گیا۔
ورلڈ نمبرون پلیئر نے ہفتے کی شب ویمنز سنگلز فائنل میں چینی حریف لینا کو 7-5 اور6-1 سے مات دی
صدراوباماکارویہ مایوس کن رہا اورانھوں نے انسانی حقوق کے متعلق معاملات پربات کرنے کاموقع ضائع کردیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل
یوکرین بحران اوردیگرعوامل نے گزشتہ ہفتے اجناس کی عالمی منڈیوں کو متاثر کیا جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
سیکیورٹی اہلکاروں نے مظاہرین کو مشتعل کرنے کے لئے ان پر لاٹھی چارج کیا اور پھر فائرنگ کر دی۔
بھارتی فوج کی وردیوں میں ملبوس 3 مجاہدین نے ایک ٹیکسی کو چھین کر ڈرائیور، مسافر اور فوجی کو ہلاک کردیا۔
نئی معلومات قابل بھروسہ ہیں،آخری وقت طیارے کی رفتار پہلے کی نسبت کہیں تیز تھی جس پر زیادہ دور نہیں جاسکتا، آسٹریلیا
نومبر میں ہونے والا اندوہناک حادثہ اور عارضی سہولیات کے بل کی ادائیگی نے ارینا کی تکمیل کو نقصان پہنچایا ہے.