US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
21 دسمبر کو باغیوں نے ملک کے وسطی حصے میں ان جگہوں پر حملہ کیا جہاں کیمیائی ہتھیار جمع کیے گئے تھے،حکومت
چین کے ایک فوجی اسپتال نے خاتون اوران کےشوہر کی ان وائیٹرو فرٹلائزیشن تھراپی کی جس کےبعد خاتون نے 2 بیٹیوں کوجنم دیا۔
مصری وزیراعظم نےپولیس ہیڈ کوارٹر پرحملے کا ذمہ دار اخوان المسلمون کوٹھہرایا ہےجس میں 14افراد ہلاک اور100زخمی ہوگئے تھے
قاہرہ کے شمال میں واقع منصورہ کے علاقے میں پولیس ہیڈ کوارٹر میں ایک زور داردھماکا ہوا۔
میں نے انگلش ڈریسنگ روم یا اس میں موجود لوگوں کے بارے میں کوئی بات نہیں کی ،سوان
مرنیوالوں میں87 بچے،30 خواتین اور30 باغی بھی شامل، ملک کو شدت پسندوں کی بربریت کا سامنا ہے، بشار الاسد
ابوغریب میں فوجی اڈے پر شدت پسندوں نے گولہ داغا جس میں ایک بریگیڈ کمانڈر، 3 ملٹری افسران، اور2 فوجی ہلاک ہوئے
2 افراد نے چینل کی عمارت کے پاس پہنچ کر خود کو دھماکے سے اڑالیا جبکہ 2 سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے
تجربہ کار اسپنر نے فوری طورپر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
بمباری حلب اور عندان شہر میں ہوئی، حمص میں کار بم دھماکا، 6 اسکول کے طلبہ مارے گئے.