صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اصل زر کی ادائیگی ایک سال کے لیے موخر کرنے کی اسکیم کے تحت 16لاکھ 6ہزار 447 درخواستوں کی منظوری دی گئی ہے۔
بجٹ سے قبل مہنگائی کے پیش نظر عبوری ریلیف کی تجویز پر بھی غور کیا جارہا ہے
اپوزیشن نے حکومت کے خلاف فائنل معرکہ سر کرنے کیلئے طبل جنگ بجادیا ہے۔
453 ارب روپے مالیت کے 4251 کیسز انکم ٹیکس اور 182 ارب روپے کے 902 کیسز سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے متعلق ہیں
کورونا وائرس کی دوسری لہر کی روک تھام کے لیے بھی پاکستان کی حکومت نے بہتر اقدامات کیے ہیں، پالیسی ٹریکر رپورٹ جاری
اتھارٹی نے گستاخانہ فلم کے حوالے سے ٹریلرز ہٹانے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے رابطہ کیا ہے، پی ٹی اے
ایف بی آرنے ڈائریکٹریٹ جنرل ڈی این ایف بی پیزکیلیے فنڈز مانگ لیے، فنڈز اورافرادی قوت کیلیے سمری وزارت خزانہ کوبھجوادی
یو اے ای میں ماہانہ 22لاکھ روپے تنخواہ کا کوئی ثبوت نہیں دیا گیا،مشیر داخلہ
گزشتہ ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح 8 فیصد رہی ہے، ادارہ شماریات
ایسا لگ رہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں اپنے لیے مذاکرات کا دروازہ بند کر کے تصادم کا راستہ اختیار کر رہے ہیں ۔