صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایکسپریس کودستیاب کاپی کے مطابق یہ لچکدار ہیں اور ورکنگ گروپ کوتبدیلی کے اختیارات ہونگے۔
مجموعی شرح نمو ہدف 6.2 فیصد کے مقابلے میں 3.3فیصد،زرعی شعبے کی0.85،بڑی فصلوں کی گروتھ منفی میں چلی گئی۔
ایف بی آر نے حکومت کو بھجوائی جانے والی سمری کی کاپی وفاقی سیکرٹری کامرس کو بھی ارسال کردی ہے
ٹیکس وصولیاں 5550 ارب جب کہ ترقیاتی منصوبوں کیلیے 925 ارب مختص اور تنخواہ و پنشن میں 10فیصد اضافہ متوقع
ایک کنال سے بڑے گھروں سمیت گریڈ 21 تا 22 کے افسران کے ٹرانسپورٹ الاؤنس پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کاامکان
ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ڈیمڈ ڈیوٹی کی شرح ساڑھے 7 سے بڑھا کر ساڑھے 12 فیصد، پٹرول پر بھی ساڑھے 12فیصد عائد کرنے کی سفارش
اگلے بجٹ میں کاروبار میں آسانیاں اور ٹیکس دہندگان کو ایک ہی ٹیکس گوشوارہ داخل کروانیکا نظام متعارف کروانے کا امکان ہے
آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والی شرائط کے تناظر میں ریونیو سٹریٹجی پیپر کے مطابق بجٹ تجاویز کو فائنل کیا جارہا ہے۔
مجموعی معاشی ترقی 6.2 فیصد ہدف کے مقابلے 3.3 فیصد، بڑی فصلوں کا پیداواری ہدف 3.01 فیصد لیکن نتائج منفی 6.5 فیصد رہے
وکلاء،چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس، ریئل اسٹیٹ ڈیلرزاور دیگرکاروباروں کی مانیٹرنگ ہوگی