US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی مداخلت کے بعد دونوں اطراف سے فی الحال سیز فائر کی خبریں آرہی ہیں۔
دیکھنا یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد آتی ہے بھی یا نہیں ؟
بلوچستان عوامی پارٹی کے بعض دیگر وزراء کے محکموں میں بھی ردوبدل کئے جانے کا امکان ہے۔
سرکاری ملازمین نے ایک دن کیلئے صبح 9سے دوپہر 2بج تک ٹوکن مختلف شاہراہوں پر پہیہ جام کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
شاید وہ وقت اب قریب آگیا ہے کیونکہ ان کی جماعت کے صوبائی عہدیداران وکارکنوں نے بھی انہیں یہ تجویز دے دی ہے۔
رابطوں سے بلوچ قوم پرست جماعتوں بی این پی مینگل اور بی این پی عوامی ایک دوسرے کے قریب آئی ہیں۔
سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے دوران چھوٹے صوبوں بلوچستان اور کے پی کے کو اہمیت ملی ہے۔
حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی 6 نشستیں حاصل کرنے کے بعد سینیٹ میں چوتھی بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری ہے۔
بلوچستان سے سینیٹ کی 12نشستوں کے لئے حکمران جماعتوں اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دکھائی دے رہا ہے۔
دونوں جماعتوں کے اندر ٹکٹ کے خواہش مند امیدواروں نے پارٹی قیادت کے فیصلوں پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے