صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
فخر زمان اور صائم ایوب انجری کے باعث بدستور ری ہیب پروگرام جاری رکھیں گے
شائقین کرکٹ ایک طویل عرصے سے بابراعظم اور ویرات کوہلی کو ایک دوسرے سے بہتر قرار دیتے آئے ہیں
بابر اعظم نے بیٹنگ کوچ اسد شفیق کی نگرانی میں نیٹس میں بھرپور پریکٹس کی
پاکستان اس میچ میں تین فاسٹ بولرز اور دو ڈیبیوٹنٹ بلے بازوں کے ساتھ میدان میں اترا ہے
ایئرپورٹ پر موجود عوام نے بابر اعظم کو دیکھ کر تالیاں بجائیں اور ان کے حق میں نعرے لگائے
بابر اعظم پی ایس ایل میں چار سنچریاں بنانے کے ریکارڈ میں بھی عثمان خان کے ہم پلہ بن گئے ہیں
فلور پر آزادانہ گھومنے والے نوجوان کا کہنا تھا کہ میں کرکٹ کا فین اور ویرات کوہلی کا دیوانہ ہوں
بابر اعظم نے 4 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 52 گیندوں پر 100 رنز بنائے اور ناقابل شکست رہے
بابر اعظم 301 رنز کے ساتھ ایونٹ کے ٹاپ اسکوررز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں
بابر اعظم ان دنوں پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی قیادت کررہے ہیں
افتخار احمد نے تجربے کار کھلاڑی ہونے کے ناطے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بابر اعظم
صرف شادی کے وعدے کا دعویٰ تاخیر کو جواز فراہم نہیں کرتا، فیصلہ
بابراعظم زندگی کے ہر رنگ کو انجوائے کرنا جانتے ہیں، مداحوں کا ردعمل
بابر اعظم اس وقت دنیا کے صفِ اول کے بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں، عمر اکمل
کھیل کو کھیل نہ بنائیں، یہ آپ کے اوپر ایک ذمہ داری ہے، مولانا آزاد جمیل
بابر اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپس کے پاور پلے میں ان کا اسٹرائیک ریٹ 100 سے کم رہا ہے، مائیک ہیسن
ثقلین مشتاق نے مزید کہا کہ جتنی کچھڑی مچ چکی ہے تو اب یہ ٹرائی کرلینا چاہیے
اپنا چوتھا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والے بابر اعظم کے اعداد و شمار ان کے حق میں نہیں ہیں
عثمان طارق کو دیر سے لایا گیا اور فہپیم اشرف سے بولنگ ہی نہیں کروائی، آفریدی کی کپتان پر کڑی تنقید
اپنے جونیئرز کو یہی مشورہ دیتے ہیں کہ پراعتماد رہو اور ٹینشن نہیں لو، بابر اعظم
پاکستان کو آگے بڑھنے کے لیے بابر اعظم کی بہترین کارکردگی کی اشد ضرورت ہے، رکی پونٹنگ
بعض ناقدین نے کپتان سلمان آغا کو بابر اعظم کو ڈراپ کرنے اور بعض نے بابر اعظم سے ریٹائرمنٹ لینے کا مطالبہ کردیا
پاکستان ٹیم نے میچ میں شاندار فیلڈنگ کرتے ہوئے مجموعی طور پر آٹھ کیچز پکڑے
بگ بیش کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، یہاں گزرنے والا وقت ہمیشہ یاد رہے گا، بابر اعظم
یہ معاملہ ثقافتی فرق کی وجہ سے پیدا ہوا تھا، جسے بابر پوری طرح سمجھ نہیں پائے، کپتان سڈنی سکسرز
پاکستان کے بابر اعظم کیریئر کے 1359 دن ٹاپ پوزیشن پر رہ چکے ہیں
بابر اعظم نے بگ بیش لیگ کے 7 میچز میں 2 نصف سنچریز اسکور کی ہیں
یہ فہرست ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جنہوں نے ایونٹ میں کم از کم 100 سے زائد رنز بنائے ہیں
بابر اپنی فطری بیٹنگ کے ساتھ تھوڑی جارحیت شامل کر لیں تو وہ ٹیم کے لیے مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں، گلکرسٹ
27 ہزار لوگوں میں سے زیادہ تر صرف بابر کو کھیلتے دیکھنے آئے تھے، موئسس ہینرکس
میلبرن رینیگیڈز کی نمائندگی کرنے والے بابر کے ہم وطن محمد رضوان 10 گیندوں پر 6 رنز بناسکے
ان دنوں بابر اعظم، محمد رضوان، حسن علی اور حارث رؤف سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑی بگ بیش لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں
بابر اعظم ان دنوں آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے دوران سڈنی سکسرز کی نمائندگی کررہے ہیں
بابر اعظم نے اس اننگز کے دوران ایک چوکا بھی لگایا جو ان کا بی بی ایل میں پہلا چوکا تھا
پاکستانی کھلاڑیوں کے بگ بیش لیگ کا مکمل سیزن کھیلنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا
میں انسان ہوں، کبھی کبھار ہم فیل ہوجاتے ہیں لیکن اہم چیز توجہ مرکوز کرنا ہوتا ہے، بابر اعظم
سہ ملکی سیریز کے آخری لیگ میچ میں بابر اعظم سری لنکا کے خلاف بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے تھے
اگر قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم شادی کی پیشکش کریں تو کیا جواب دیں گی؟
بابر اعظم نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے میچ ریفری علی نقوی کی جانب سے تجویز کردہ سزا قبول کرلی
سلمان آغا کی اہلیہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر سلمان اور بابر کی گلے لگے ہوئے تصویر معنی خیز کیپشن کے ساتھ شیئر کی تھی
یاد رہے کہ بابر اعظم نے آخری انٹرنیشنل سنچری اگست 2023 میں بنائی تھی
سلمان آغا نے بابر اعظم کو سنچری بنانے پر گلے لگا کر مبارکباد دی
بدقسمتی سے ہم نے کیچز ڈراپ کیے جس کے باعث میچ میں کامیابی نہ مل سکی، سماراوکرما
جب کبھی مشکل وقت آئے تو خود پر اعتماد رکھنا چاہیے، بابر اعظم
بابر اعظم نے سلپ پر ہوا میں اڑتے ہوئے سدیرا سماراوکرما کا شاندار کیچ تھاما
سری لنکن ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا اس معاملے میں سرفہرست ہیں
پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز پریکٹس کے بجائے آرام کرنے کو ترجیح دی تھی
بلے بازوں کی فہرست میں صاحبزادہ فرحان کی گیارہویں پوزیشن برقرار ہے
نصف سنچری اسکور کرنے پر بابر اعظم لیجنڈ ویوین رچرڈز کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے
بولرز کی فہرست میں ٹاپ تھری پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی