صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے غیر موثرکردارکی وجہ سے مہنگی دواؤں کی قیمتوں پرنظر ثانی نہیں کی گئی
معاہدے کے مطابق کام جاری رکھے ہوئے ہیں، مجموعی پرفارمنس کافی بہتر رہی، صرف ایک فارمیٹ میں خراب کارکردگی کو بنیاد۔۔۔
یہ بات تواتر سے دہرائی جارہی ہے کہ شریف برادران تو غریب لوگ تھے اور انھوں نے سارا مال اقتدار کے دنوں میں بنایا ہے۔
ٹریبونل کی جانب سےجماعت اسلامی کےرہنما کو سنائی گئی سزا کےخلاف جمعرات کو ہونےوالے ہنگاموں میں 35 اورآج 18افراد مارےگئے
اس وقت رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 8کروڑ 54لاکھ ہے جس میں سے 4کروڑ88لاکھ پنجاب،1کروڑ86لاکھ سے زائد سندھ میں ہیں،الیکشن کمیشن
واقعہ کے ذمہ دار محکمہ واسا، کمیونی کیشن اینڈ ورکس اور محکمہ انہار ہیں ، رپورٹ
ممتاز علی بھٹو اور ان کے ہاریوں کی زمینوں پر راکٹ حملے قابل مذمت ہیں.
اپنے شریک حیات اور اہل خانہ کو خوش رکھنے کا سب سے اہم اصول یہ ہے کہ مثبت اور اچھا سوچیں، اچھی امید رکھیں۔
اسکروٹنی پر اعتراض نہیں، چیف الیکشن کمشنر اثاثے چیک کریں، ہماری عزت نفس رہنے دیں
وزیر اعظم کوڈاکٹریٹ آف فلاسفی کی اعزازی ڈگری سندھ یونیورسٹی جامشوروکے23فروری کوہونے والے جلسہ تقسیم اسنادمیں دی جائےگی
مادھوری اور میرا پیئر تھوڑا عجیب لگے گا کیونکہ مادھوری مجھ سے کافی سینئر ہیں، ارشد وارثی
فلم ’’مرڈرتھری ‘‘کی کہانی کے ساتھ میوزک پربھی بھرپور توجہ دی گئی، فلمی پنڈتوں نے سارہ لورین کی دھماکے دارانٹری کا۔۔۔
ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے تحت جونیئرسرکٹ میں رجسٹرڈ یہ پاکستان میں پہلی چیمپئن شپ ہو گی.
لاہور شالیمار نے کراچی بلیوز کے خلاف پوزیشن مستحکم کرلی، اسلام آباد کو سیالکوٹ پربرتری مل گئی۔
اردو تجارتی زبان نہیں،اردو میں بادشاہوں نے شعر لکھے،ایکسپریس سے بات چیت.
ہمیشہ سے مشکلات کا شکارلوگوں کی تکالیف کا احساس رہا ہے اورمیں ان کیلیے کچھ نہ کچھ کرنے کا سوچتا رہتاہوں،ندیم عباس
شام میں بشار الاسد کا اقتدار رہے گا یا نہیں اس حوالے سے فیصلہ کن وقت کا آغاز مارچ سے شروع ہو جائے گا۔
رشتوں میں لفظ سوتیلا شامل ہو جائے تو اس سے تعلقات میں بے حد کڑواہٹ آ جاتی ہے جب کہ یہاں تو رشتے ہی خالص نہیں تھے۔
فارنسک رپورٹ ملنے پرہی موت کے اسباب کاپتہ چلے گا،شہادتیں محفوظ ہیں
حکومت اوراپوزیشن سمیت سیاسی جماعتوں کوڈیوڈ ہیڈلے کی سزا پر مایوسی ہوئی، سلمان خورشید.
ایم کیوایم کااختلافی نوٹ،بعض ارکان کے تحفظات ضروری ترامیم کے ساتھ دور
تحریک انصاف نے بھی ترازو کے نشان کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔
ہزارہ صوبہ بھی جلد بنایا جائے گا، لانگ مارچ کی آخری دو راتیں جاگ کر گزاریں
مجلس سے علی کرار نقوی نے خطاب کیا،سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے.
پابندیوں کا ایرانی معیشت پر کوئی اثر نہیں پڑا مغرب زیادہ خوش نہ ہو.
ہم تو سب کو ویلکم کرتے ہیں، پلوشہ خان: زرداری، نوازشریف ملے ہوئے ہیں، احسن رشید
قصبہ کالونی میں ٹینکر نے عاطف کو کچل دیا،ماڑی پور میں ٹرک اور سوزوکی میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے
16برس کی عمر میں برطانیہ سے ماڈلنگ کا آغاز کیا، ہدایت کار سہیل خان کی نئی فلم ’’رادھے‘‘ میں اہم کردار ملا ہے۔
ئین میں فوج، عدلیہ اور پارلیمنٹ کا دائرہ کار متعین کر دیا گیا ہے ۔
بغدادکے شما ل میں چوکی پرحملے میں 3 فوجی ہلاک، کرکوک بم دھماکے میں 2 کھلاڑیوں سمیت 3 مارے گئے، 3 لاشیں برآمد.
متحدہ صحافیوں کے مسائل کے حل کیلیے کراداراداکرتی رہے گی،حیدرعباس،عشائیے سے خطاب
بنگلہ دیش کا ٹورسے انکار افسوسناک ہے،وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں انٹرنیشنل مقابلے ہوں گے۔۔
محکمہ داخلہ سندھ نے تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس جاری نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہے۔
سرکاری اسپتالوں میں سہولیات کی کمی پر متاثرہ بچوں کے ورثاء سراپا احتجاج ہیں۔
آج یہ اداکار نئے سال کی تقریبات میں شرکت کے ساتھ اپنی سالگرہ بھی منائیں گے
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مشاورت آخری مرحلے میں داخل ، اعلان کسی بھی وقت متوقع
سرکاری فوج نے صوبہ حما کے شہر حلفایا میں بیکری کے قریب بمباری کی۔
واضح رہے کراچی کو پانی کی فراہمی کے لیے دھابیجی کے مقام پر پمپنگ اسٹیشن کے قیام کا عمل 1950میں شروع ہوا تھا.
کرسمس کے حوالے سے ٹائونز ایڈمنسٹریٹرز نے مسیحی رہنماؤں سے ملاقات کرکے مسائل معلوم کئے۔
کچھ مقامی لوگ غیر ملکیوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔وہ انھیں پناہ دیتے ہیں اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔
6نئےفائرٹینڈرزمحکمہ فائربریگیڈکےحوالےکیےجائیں گے,شہریوں کوبھی آگ بجھانےکی تربیت حاصل کرنی چاہیے، محمد حسین.
شہرکی ایک چوتھائی آبادی مسلمان ہے جبکہ مجموعی آبادی کا 20 فیصدپاکستانی ہیں
سپریم کورٹ نے پنجاب ضمنی الیکشن میں لاقانونیت واسلحے کی نمائش کانوٹس کیوں نہیں لیا؟
حماس کی حریف فلسطینی تنظیم الفتح کے اراکین نے بھی خالد مشعل کا پرجوش خیر مقدم کیا۔
حکمرانی اور ٹیکس کی وصولی براہِ راست تعلق رکھتے ہیں، مغربی ممالک میں لوگ رضاکارانہ طور پر ٹیکس دینا پسند کرتے ہیں .
قومی اسمبلی کی 2 ، پنجاب اسمبلی کی 6 جبکہ سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ ہوئی۔
زاہد سندھو 2002 کے انتخابات میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
اس فلم میں رانی مکھر جی بغیر کسی میک اپ کے نظر آئیں گی۔
کراچی میں صبح 6سے 8بجے تک معطل رہے گی، عزادار مغرب سے قبل جلوس ختم کرلیں
نئی ووٹر لسٹوں میں قابل ذکر حصہ نوجوانوں کا ووٹ ہے، جو پارٹی یہ ووٹ لے جائے گی ، وہی قسمت کی دھنی ثابت ہوگی ۔