صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پارلیمنٹ نے منظوری دی توصوبوں سے خریداری پروفاق میں ایڈجسٹمنٹ نہیں لی جاسکے گی.
ای پی زیڈ اے ترقیاتی پروگراموں کے لیے 49 کروڑ 56 لاکھ 60 ہزار روپے مہیا کرے گی
حملہ آور دھماکا خیز مواد ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہا تھا کہ اچانک دھماکا ہوگیا، پولیس
عام انتخابات کے دوران جوڈیشل افسروں کیخلاف 376شکایات ملیں، 292مسترد ہوئیں، کارکردگی پر اظہار اطمینان.
گلکرسٹ نے تحقیق کی تو پتہ چلا ہندوستان میں ان زبانوں کے علاوہ بھی ایک زبان ہے‘ یہ گلی محلے کی زبان ہے۔۔۔
ملک کے پہلے وزیر خارجہ کمال حسین نے یہی سب کچھ بتانے کے لیے ایک کتاب لکھی ہے۔
ورثے میں ملنے والے مسائل بہت بڑے ہیں لیکن انکے حل کیلیے ہمارا عزم بھی اتنا ہی مضبوط ہے.
سوئی گیس کمپنی سے واجبات کی ادائیگی سے متعلق تنازع طے ہوگیا،وکیل بجلی کمپنی.
6 ریڈ ٹیم کی میزبانی بھی مل گئی، پیشکش کی اصولی منظوری دے دی گئی۔
پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، بہت انتظار کرلیا، حکومت اصلاحات کا عمل شروع کرے
عام آدمی ایک گدھا بن کر رہ گیا ہے جو خرکار کے قبضے میں ہوتا ہے۔
متوسط طبقے میں نا اُمیدی بڑھ رہی ہے، اساتذہ کردار ادا کریں
سنیل دت نے مدر انڈیا اور پڑوسن جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے.
کمرشلائزیشن فیس کی مد میں شادی ہالوں اورریسٹورنٹ پر لاکھوں روپے واجب الادا ہیں.
حکومت کھیلوں میں کرپشن روکنے کے لئے قانون سازی کر رہی ہے امید ہے مثبت نتائج سامنے آئیں گے, بھارتی وزیرکھیل
تبدیلی کے علمبردار لانگ مارچ میں ہم سے آن ملتے تو آج دھرنوں کی ضرورت نہ ہوتی،الیکشن ٹربیونلز بھی غیر آئینی ہیں
کمیشن نے ذمے دارکاتعین نہیں کیا،طارق اسد،سپریم کورٹ آج سماعت کریگی.
حالیہ انتخابات میں سیاسی معاملات پر گہری گرفت رکھنے والے صدر آصف علی زرداری کی حکمت عملی بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔
گزشتہ انتخابات میں عبدالوسیم اسی حلقے سے ایک لاکھ ستر ہزار ووٹ لے چکے ہیں ۔
تاریخی انتقال اقتدارکے موقع پر پاکستان کیساتھ ہیں،اوباما،زبردست کامیابی مبارک ہو،منموہن
خود کش حملہ آور نے خود کو رینجرز کی گاڑی سے ٹکرا دیا جس سے دھماکا ہوا
میاں صاحب نے معروف صحافی مظہر عباس کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ کارگل، ایبٹ آباد سانحہ اور دوسرے اہم معاملات پریہ...
امیدواروں ،سیاسی رہنماؤں اورغیر ملکیوں کی سیکیورٹی کو بھی یقینی بنائیں گے،آئی جی
فوج کی نگرانی میں ہیلی کاپٹرز کے ذریعے بیلٹ پیپرز اندرون بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پہنچائے جائیں گے.
پولیس نے 2 گھنٹے تک جاری رہنے والی کارروائی میں 9 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر 2 ٹی ٹی پستول،منشیات قبضہ میں لے لیں۔
ویکسی نیٹر بچوں کو ویکسین لگانے کی بجائے یا تو ضائع کردیتے ہیں یا درست طریقے سے نہیں لگاتے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کو صحافیوں کے لئے دنیا کا سب سے خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے
مومن غالب کے ہم عصر تھے۔ دبستان دلی سے تعلق تھا۔ طبابت اور علم نجوم میں مہارت رکھتے تھے۔
جب تک فٹ ہوں پاکستان کے لئے کھیلنا چاہتا ہوں، سیاست میں نہ آنے کے باوجود عوام کی فلاح و بہبود کے کام کررہا ہوں،آفریدی
بم حملے کے بعدعلاقے میں فائرنگ کی گئی جس سے حالات کشیدہ ہوگئے اور کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔
جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ میں جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس اعجاز افضل خان شامل ہوں گے۔
میں نے عرض کیا کہ اب نہیں، ورنہ اسی گھر میں ہر سال میں کم از کم ایک مہینے کے لیے قیام کرتا تھا
ہلاکتوں کی تعداد42ہوگئی،لاہورمیں3سالہ اقرا،مظفرگڑھ میں2بہنیںچل بسیں.
غیرضروری نقل وحرکت روکنےکیلیےسیکیورٹی بڑھائی جائے،چمن میں گفتگو،آج بلوچ قیادت سےملیں گے.
توازن ادائیگی کی کیفیت کا تعین بدستور رقوم کی کم آمد اور قرضوں کی بھاری رقم کی واپسی سے ہو رہا ہے۔
وہ پروٹوکول سے بے نیاز ایک عام ہوا باز کی طرح طیارے میں سوار ہوئے، اسکریمبل کے اشارے پر بلندیوں پر جا پہنچے۔
دبئی سے آنے والے 5 کنٹینرزکے بل آف لیڈنگ میں بلڈنگ میٹریل ظاہرکیا گیا جبکہ پتہ بھی جعلی ہے.
ان کے دورمیں قوم پرستی نے جنم لیا،مہاجر اور سندھی بھائی بھائی ہیں
بہر حال اسرائیل کے قیام کی تاریخ اور صیہونیت کے فلسطین پر غاصبانہ قبضے سے پوری دنیا آگاہ ہے۔
نگران حکومتیں غیر جانبدار نہ رہیں تو الیکشن پرشکوک وشبہات پیدا ہوجائیں گے، فیصل صالح حیات
سابق ڈی سی او نسیم صادق کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت، ای ڈی او سی ڈی ملتان جاوید محمود بھٹی ڈی سی او وہاڑی تعینات
ادبی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے،حنان علی کی کتاب کی تقریب رونمائی.
برآمدی اہداف کیلیے مختصرو طویل مدتی پالیسیاں تیار، ایس آر او کلچر ختم کیا جائے۔
کالعدم تحریک طالبان نے سابق صدرپر حملے کیلیے 2 خاتون خود کش بمبار تیار کر لی ہیں
قومی اسمبلی کے 128 اور صوبائی اسمبلیوں کے 292حلقوں کے اندر نئی حد بندیاں کی گئیں ہیں۔
5 ٹیموں کے کپتان مصباح، حفیظ، یونس ، شعیب ملک اور آفریدی کی دستیابی دشوار۔
مقصد برطانیہ میں زیر تعلیم پاکستانی گریجویٹس کو ملازمت کے لیے رہنمائی فراہم کرنا تھا۔
مسلم لیگ ن کو ماضی میں دو مرتبہ اقتدار ملا لیکن وہ عوام کے اعتماد پر کسی طور پر پورا نہ اتر سکی
رقص، برتن سازی اور دنیا کی سیاحت کا بہت شوق ہے، اداکارہ کی گفتگو