US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زینب راؤدجی ایک مشہور آرٹسٹ اور مصورہ ہیں جو کئی بڑے آرٹ نمائشوں کی میزبانی کر چکی ہیں
اداکارہ اپنی پہلی بالی ووڈ فلم "بیبی جون" کی ریلیز کے لیے بھی تیار ہیں، جس میں وہ ورون دھون کے ساتھ نظر آئیں گی
سوشل میڈیا انفلوئنسر نِک ڈی گیووانی نے 11 فٹ بڑے ڈنکِن کپ میں برف، دودھ اور ایسپریسو بھر کر ریکارڈ اپنے نام کیا
علاقے میں ممکنہ طور پر چھپے ہوئے دیگر خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
نومبر 1997 کو ریلیز ہونے والی فلم نے شائقین کے دل جیت لیے فلم کی کامیڈی، رومانس، اور جذباتی ڈرامے کا امتزاج شاندار تھا
اداکار کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے فلمی کیریئر کے بائیکاٹ کی خبریں بھی سامنے آئیں، لیکن انہوں نے ہار نہیں مانی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری سے سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا
انہوں نے موسیقی کو چھوڑ کر دین کی راہ اختیار کی اور اپنی زندگی کے آخری لمحات بھی تبلیغ اسلام میں گزارے
بیرسٹر گوہر نے استعفی کی مخالفت کردی، استعفی کا معاملہ سیاسی کمیٹی میں رکھا جائے گا، پارٹی ذرائع
سابق لیفٹننٹ جنرل کیتھ کیلوگ ٹرمپ کے پہلے دورِ حکومت میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیف آف اسٹاف بھی رہے
صوبائی دارالحکومت پشاور، ملاکنڈ، لوئر دیر سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
ہر پٹیشن آئینی بینچ جائے گی یا کچھ ہم بھی سن سکتے ہیں، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
چین میں اس سے قبل بھی دو وزرائے دفاع کو کرپشن الزامات پر برطرف کیا جا چکا ہے
’’ایلون مسک آپ کا پلیٹ فارم خرید کر اسے پوڈکاسٹ میں بدل دے گا‘‘: ویرداس
موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل، تعلیمی ادارے ، مرکزی شاہراہ اور بازار تاحال بند
صوبائی حکومت کیا چاہتی ہے؟ وائس چانسلر تعینات نہیں کرتی اور سپریم کورٹ چلی گئی، پشاور ہائیکورٹ کی توہین عدالت پر سماعت
پولیس نے بوائے فرینڈ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی
آنے والے دنوں میں ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں کا رخ کرے گا
بھارتی بحریہ کا K-4 میزائل 3500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ 30 نومبر کو ہوگا۔
فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے 275200 روپے کی سطح پر آگئی
عدالت نےاحتجاج سے منع کیا اس کے باوجود سنگجانی میں احتجاج کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی نہ مانی، غیر ملکی میڈیا کو بریفنگ
یہ نہیں ہوسکتا پاکستانی ٹیم بھارت جائے لیکن وہ یہاں آنے سے انکار کریں، پی سی بی کا آئی سی سی کو دوٹوک جواب
مظاہرین کا اسلام آباد تک پہنچنا پنجاب حکومت اور پولیس کی بڑی ناکامی ہے، سردار سلیم
پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کے خلاف وزیراعظم کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، سربراہ پشتون خوا میپ
غلط رپورٹ عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے پر اے ایس آئی ظفر اقبال کے خلاف شوکاز نوٹس بھی رپورٹ کا حصہ
عدالتی حکم کے باوجود ہزاروں مظاہرین اسلام آباد میں داخل ہوئے اور نظام مفلوج کیا، درخواست گزار
ملزم انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ کے گھناونے جرم میں ملوث ہے، ایف آئی اے
ارجن کپور کی جانب سے سنگل ہونے کے اعلان کے بعد ملائیکہ اروڑا کئی ذومعنی پوسٹ کرچکی ہیں
فوٹیج میں دو لٹیروں کو شاپ کے مالک سے رقم سے بھرا بیگ چھینتے دیکھا جا سکتا ہے۔
سرمایہ کاروں کا اعتماد دلیل ہے کہ پاکستان کا مستقبل رونش ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
کم سے کم درجہ حرارت ایک تا دوڈگری کمی سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوسکتا ہے
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلیے سیاست کی قربانی دی جو رائیگاں نہیں گئی، شہباز شریف
جاں بحق مزدوروں کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے
عدالت نے اسکول بسیں چلانے کے فیصلے پر عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
معیشت سنبھل رہی ہو تو اس وقت کوئی بھونچال نہ لایا جائے، کامران ٹیسوری
304 رنز کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 204 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
اگر میں کوئی بھارتی کرکٹر ہوتا تو سوچتا کہ میں آپ سے مصافحہ کیوں کروں، ای ین ہیلی
والدین کی بے جا ڈانٹ ڈپٹ اور غصہ بچوں کو ان سے متنفر اور دور کردیتا ہے
ملزم نے گھر میں گھس کرخاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس
پی ٹی آئی کے سابق رہنما صداقت عباسی کو 24 نومبر کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا
جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی گئی
9 کارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 63.151 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی
مقدمات اسلام آباد کے تھانوں میں درج کیے گئے، اسمبلی ایکٹ، پولیس پر حملوں، اغوا ، کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل
نصاب منظوری کے لیے اکیڈمک کونسل کے ایجنڈے میں شامل
عافیہ کی معافی اور رہائی جیسے اقدامات سے پاکستان اور امریکا کے عوام میں باہمی اعتماد اور محبت کی فضا قائم ہوگی، خط
سببرجو کے ساتھی اداکاروں اور فلمی دنیا کے افراد نے ان کی شادی پر مبارکباد دی
دھنش نے نینتھارا کو گزشتہ ہفتے ایک قانونی نوٹس کے ذریعے 24 گھنٹے کے اندر مواد ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا
بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے کیسز ڈی لسٹ کیے گئے، سپریم کورٹ اعلامیہ
زخمیوں کی شناخت 14 سالہ عدیل اور 12 سالہ علی رضا کے ناموں سے ہوئی