صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک تفصیلی زری پالیسی بیان بھی جاری کرے گا
وفاق نے ترقیاتی اخراجات کے علاوہ تعلیم، صحت اور سماجی تحفظ پر 638ارب خرچ کیے، تینوں شعبے صوبوں کو منتقل ہوچکے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 09پیسے کے اضافے سے 282روپے 87پیسے کی سطح پر بند ہوئی
آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 9مئی کو طلب، پاکستان کو مجوعی طور پر 2.3 ارب ڈالر ملیں گے
رورل ایکسیسبیلٹی پروجیکٹ کیلیے 78 ملین ڈالر اور کے پی انٹیگریٹڈ ٹورازم ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کیلیے 30 ملین ڈالر منظور ہوئے
عمومی مہنگائی میں تیزی سے کمی آئی، جاری کھاتے کا توازن سرپلس میں تبدیل ہوگیا، رپورٹ
ڈالر کے انٹربینک ریٹ ایک بار پھر 281روپے سے تجاوز کرگئے
ایک ہی طبقے پر سارا بوجھ ڈالنے سے ٹیکس نیٹ سے باہر رہنے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے
اگلے بجٹ میں فوجیوں کو اسکیم سے استثنیٰ کی تجویز، حتمی منظورآئی ایم ایف سے لی جائیگی
آئی ٹی واحد صنعت ہے جس کا تجارتی توازن تقریباً 75 فیصد سرپلس میں ہے
وزیرخزانہ نے واشنگٹن میں یو ایس ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے سینئر نمائندگان اور برطانوی وزیر بیرونیس چیپ مین سے ملاقات کی
معیشت میں ہونے والی بہتری کو بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں نے بھی تسلیم کیا ہے، جمیل احمد
حکومت پانڈا بانڈ کے اجراء کے ذریعے بین الاقوامی کیپیٹل مارکیٹس میں واپسی کا ارادہ رکھتی ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب
محمداورنگزیب نے امریکی عہدیدار کوآگاہ کیا کہ جلد ہی ایک اعلیٰ سطح پر تجارتی اور سرمایہ کاری وفد امریکا کا دورہ کرے گا
محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں موسمیاتی نقصان اور تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے قائم ایف آر ایل ڈی کے مکالمے سے خطاب کیا
ازقستان کا تجارتی وفد کراچی میں 7 روزہ دورے پر ہے اور کے پی ٹی کے میری ٹائم بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے میں خصوصی دلچسپی لی
ملزمان کو عدالت میں پیش کرکے جیل روانہ کردیا گیا
مہنگی ہونے والی اشیا میں آلو ، انڈے ، نمک، گڑ، دہی، دال مسور، چنا، سگریٹ، کپڑے اور دیگر اشیا شامل ہیں
کئی ماہ سے سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے سونا عوام کی پہنچ سے دور ہو چکا ہے
بجلی کی لاگت میں بھی خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آ رہی ہے
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور آئل ریفائنری کو ڈیزل و جیٹ فیول کی زیادہ سے زیادہ دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
اقدام اہل کراچی کو برانڈڈ اشیا مناسب قیمتوں پردستیاب کرانے اور مہنگائی پر قابو پانے کی کوششوں کا حصہ ہے
ٹیرف پر نظر ثانی کے بعد صارفین کو ایک کھرب 50 ارب روپے تک کی بچت ہوگی
زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 43 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک
پاکستانی وفد امریکا سے ٹیرف مذاکرات کے لیے اس وقت واشنگٹن میں موجود ہے اور ان معاملات پر تبادلہ خیال ہو رہا ہے، ذرائع
معاشی ماحول میں تبدیلی کے ساتھ مالی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ بھی کم ہوگیا، جائزہ رپورٹ
امدادی رقم سے 93 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچے گا
پاکستان نے امریکا کو تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے تیل خریدنے کی تجویز دی ہے، ذرائع
گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں مندی کا رجحان تھا
قرض کی فائنل ٹرم شیٹ اور قرض کی فراہمی اے ڈی بی کی جانب سے 500 ملین ڈالر کی گارنٹی کی منظوری سے مشروط ہے
حکومت صرف گردشی قرض کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہی ہے اور کچھ نہیں، سلیم مانڈوی والا
کاروباری برادری موجودہ صورت حال پر سخت پریشان اور مستقبل کے حوالے سے غیر یقینی کیفیت کا شکار ہے
الیکٹرک گاڑیوں سے ایندھن پر انحصار کم اور آلودگی میں کمی متوقع ہے
وفاقی وزیر نے پاکستان کی بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں واپسی میں دلچسپی کا اظہار کیا
آئی ایم ایف نے پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے تخمینے کو جی ڈی پی کے ایک فیصد سے کم کرکے 0.1 فیصد کردیا
پنجاب نے وفاقی حکومت کو سفارش کی ہے کہ گندم مصنوعات کی ایکسپورٹ کیلئے اجازت دی جائے
روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے نجی شعبے کی سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے پر اتفاق
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی جانب سے چیف سیکرٹری سندھ کو خط کے ذریعے صورت حال سے آگاہ کیا گیا
پری کوالیفکیشن کے معیار سخت کر دیے گئے ہیں تاکہ صرف سنجیدہ سرمایہ کار ہی اہل ہوں، نج کاری کمیشن
گروک اسٹوریج ڈیم،نائگاج ڈیم اورشگر تھنگ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کیلیے جاری کیا جائیگا
پاکستان کو اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلیے دن رات کوشاں ہیں، شہباز شریف
نو ماہ کے دوران سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ، یو اے ای نے دو ارب ڈالر قرض دیا، چین نے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کیا
ڈالر کی انٹربینک قیمت 280روپے 86پیسے اور اوپن مارکیٹ قیمت 282روپے 33پیسے کی سطح پر بند ہوئی
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازارِ حصص میں مثبت رجحان، سرمایہ کاروں کی دلچسپی دلچسپی
اگلے مالی سال میں اخراجات کو پورا کرنے کیلیے قرضوں پر انحصار کرنا پڑسکتا ہے، ذرائع
حکومت کو توقع سے کم تیل کی عالمی قیمتوں اور زیادہ ترسیلات زر سے فائدہ اٹھانا چاہیے
صوبے بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان صوبے کی تمام تاجر تنظیموں کی ہے، عہدیدارجمعیت بزنس فورم مشتاق احمد خلیل
400سے 500 ارب ڈالر کیساتھ پاکستان میں غیر رسمی معیشت کا حجم رسمی معیشت سے ڈبل ہے
سیکیورٹی کے مسائل حل کریں گے اور صفائی، خریداروں اور بیوپاریوں کا خیال رکھیں گے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
30 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کے آلو پیاز، پلپ اور جوسز کے برآمدی آرڈرز بھی خطرے میں پڑ گئے