رائے

بھارت کی داخلی سیاست کا بحران

سلمان عابد | Jul 29, 2026 02:06 AM |

کاکروچ پارٹی جو جین زی کی صورت میں سامنے آئی ہے، اس نے پہلی بار نریندر مودی کی حکومت کو سیاسی پسپائی پر مجبور کردیا ہے۔

امید کا چراغ ابھی بجھا نہیں

اطہر قادر حسن |

ایک لکھاری کی تحریر میں یہ خوبی ضرور ہونی چاہیے کہ اس کے الفاظ سے امید کی کوئی نہ کوئی کرن پھوٹتی نظر آئے۔

پاکستان چین تعلقات اور علاقائی استحکام

سلمان عابد |

چین کے قونصل جنرل سن یان کے بقول پاکستان چین تعلقات باہمی اعتماد ،اسٹرٹیجک تعاون اور ایک دوسرے کے بنیادی قومی مفادات کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔

متنازع بیانات

محمد سعید آرائیں |

صدر زرداری مسلم لیگ (ن) سے مل کر دوبارہ صدر منتخب ہوئے تھے اور (ن) لیگی حکومت بھی اسی مفاہمت میں بنی تھی

بادشاہ کی پوشاک جنتر منتر میں

وسعت اللہ خان |

ٹی وی چینلز میں بھی اینکرز کی اسی طرح چھانٹی ہوئی اور اسکرین پر نظریاتی گدھ بٹھا دیے گئے جن کا کام تھا کہ ناکامی کو بھی شاندار کامیابی بنا کر پیش کیا جائے۔

الفاظ کہانی

سعد اللہ جان برق |

یہ سارے قبل آریائی قبائل چونکہ زراعت کار تھے اور زراعت کاروں کی عقیدت کا مرکز زمین ہوتی ہے

غم اور خوشی: زندگی کا لازمی حصہ

ڈاکٹر نوید اقبال انصاری |

پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کی معروف اداکارہ روحی بانو کی کہانی دیکھیے، اصل زندگی ان کے ڈراموں سے کہیں زیادہ المناک تھی۔

جدیدیت کا سراب

شیخ جابر |

معیشت کا ایک بنیادی اصول ہے کہ اگر آپ کوئی خطرے والی سرمایہ کاری کر رہے ہیں، تو کم از کم 10 فی صد منافع (آر او آئی) کی توقع تو کی جاتی ہے۔

یوسفی!

راؤ منظر حیات |

مشتاق احمد یوسفی‘ اردو نثر میں مزاج نگاری کی پیوند کاری کرتے ہیں۔ اورصاحب خوب کرتے ہیں۔ شائستگی اورنفاست سے بھرپور مزاج لکھنا انھیں کا خاصا ہے۔

مقبول خبریں