US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یوں ہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتے یوں ہی تھم کے رہ گئی ہے میری رات ڈھلتے ڈھلتے
حصول روزگار اب ترقی یافتہ ممالک میں مسئلہ بنا ہوا ہے اور پاکستان جیسے غریب اور پس ماندہ ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے
گولی چلانے کے ماہرافغان شہری ، رحمن اللہ لکنوال، کے اِس ہلاکت خیز حملے کی بازگشت امریکا بھر میں سنائی دے رہی ہے
جو آنے والا پل اس کو کس نے دیکھا جوجانے والا پل کس نے اس کو روکا ہے
تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات کے دوران انھوں نے ایرانی انتظامیہ کو امریکا کا ایک پیغام پہنچانے کی کوشش کی
ہمیں بنیادی طور پر ہائر ایجوکیشن کی سطح پر نئے جدید ماڈل اور دنیا کی بہترین جامعات کے نظام سے سبق سیکھنا ہوگا
کاروباری اعتماد کسی بھی ملک کی معاشی صحت کا بنیادی پیمانہ ہوتا ہے
پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرانے کے لیے جرمانے بڑھانے کا اعلان کیا تو اس پر بھی یار لوگوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا
سچ تویہ ہے کہ ایمبولینس کا سائرن انسانی زندگی کی سب سے بلند چیخ ہے، وہ چیخ جو ہم سنتے ہیں مگربسا اوقات سمجھنے سے انکار کر دیتے ہیں
اس ترمیم کے تحت پارلیمنٹ کی منظوری سے کسی صوبے میں محدود مدت کے لیے گورنر راج نافذ ہوسکتا ہے
شریعت مطہرہ کے مطابق اولاد کی پرورش والدین کی ذمے داری ہے، والدین اپنے تجربے اور محبت کی بنیاد پر کم سن بچوں کے رشتوں کے بارے میں بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں
مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت کو پونے دو سال ہوگئے ہیں، جس میں عوام کو کوئی بھی ریلیف نہیں دیا گیا بلکہ بجلی وگیس مہنگی پہ مہنگی کی جا رہی ہے
تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے لیے پاکستان جلد مصر کے ساتھ 250 اہم کاروباری اداروں کی فہرست شیئر کرے گا
افغانستان کی سرزمین ایک بار پھر عالمی سطح پر تشویش، بے چینی اور خطرے کا محور بنتی جا رہی ہے۔
بدکاری کے حامیوں کو پوچھا جانا چاہیے کہ آخر وہ کس بنیاد پر ایک جرم کی حمایت کررہے ہیں
وفاقی وزیر کے بیان پر سندھ حکومت کے ترجمان نے روایتی انداز میںکہا ہے کہ متحدہ کی سیاست ختم ہو چکی
یاد کا موسم مزدوروں کی محنت اور پسینے کی یاد بھی لاتا ہے۔ وہ مزدور جنھوں نے پاکستان اسٹیل ملز کے بھٹوں میں اپنی جوانی جھونک دی
پاکستان میں صوبائی سطح پر پائی جانے والی عدم مساوات نہ صرف وسیع ہے بلکہ مسلسل بڑھ رہی ہے
امریکا تو بظاہر افغان مخالف نظر آرہا ہے۔ جیسے پاکستان نے افغانوں کو نکالا ہے ، امریکا بھی افغانوں کو نکالنے کی تیاری کر رہا ہے
پاکستان کے کمزور طبقات کا مقدمہ خوب لڑا اور اس میں ا ن کی اس جدوجہد میں ہم آئی اے رحمان اور عاصمہ جہانگیر کے کردار کو بھی نظر انداز نہیں کرسکتے
کراچی کا سانحہ ایک بار پھر پوری شدت کے ساتھ ہمارے اجتماعی ضمیر کو جھنجھوڑگیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں بھی جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے وہاں بھی منتخب نمایندوں کے مقابلے میں عملا بیوروکریسی کی بنیاد پر ہی نظام کو چلایا جارہا ہے
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے اس بیان پر پاکستان میں سیاسی، سفارتی اور عوامی سطح پر سخت ردعمل ظاہرکیا جا رہا ہے
مدادی تنظیموں کا اندازہ ہے کہ اس وقت خوراک کی جو مقدار لانے کی اجازت ہے وہ ایک چوتھائی سے بھی کم آبادی کی ضروریات پوری کر سکتی ہے
دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ یہ بھی میرے دل میں ہے
میرے دوست ہیں سنیئرصحافی حماد حسن۔ وہ کے پی کے معاملات پر کافی بہتر تجزیہ کرتے ہیں۔ میں اکثر کے پی کے معاملات پر ان سے رہنمائی لیتا ہوں
ہم اپنی زندگی میں بھی بڑے ہونے کے بعد اس طرح کے فیصلے نہیں کرتے جو کبھی ہم اپنے بچپن میں کرتے تھے
نیتن یاہو کی درخواست ایسے وقت سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اسرائیل پر دبائو ڈال رہے ہیں
پولینڈ کی حکومت نے مہاراجہ کو حکومت کے سب سے بڑے ایوارڈ ‘Commander`s Cross of the order of merit سے نوازا گیا
کہا جارہا ہے کہ مستقبل میں انسان ڈیڑھ دوسوسال کی طویل العمر پا لے گا، سائنسی ترقی کی بدولت
سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا کی سیاسی تاریخ کے سب سے کم عمر وزیر اعلیٰ بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے
بلاول بھٹو کی مقبولیت سینٹرل پنجاب سے زیادہ جنوبی میں ہے جہاں سے پی پی امیدوار زیادہ منتخب ہوئے
برطانیہ ماضی کی سپرپاور ہے مگر اب بھی دنیا پر حکمرانی کرنے والی قوتوں میں اس کا شمار ہوتا ہے
جماعت اسلامی کا بنو قابل پروگرام حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں ہی شروع ہوا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف طویل جدوجہد میں پاکستان نے بے پناہ قربانیاں دیں
افغانستان پر طالبان رجیم کا کنٹرول بہت ڈھیلا ڈھالا ہے
نہرو کی زندگی تک عدالتیں خاموش رہیں، اس کے انتقال کے بعد عدالتیں آزاد ہوئیں
ہانگ کانگ میں ماضی میں بھی اکا دکا آگ لگنے کے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں
بعض شعرا سامعین کو زیادہ سے زیادہ اشعار سنانا اپنا حق سمجھتے ہیں
ملکی معاملات اس بگاڑ تک پہنچ چکے ہیں جہاں سے واپسی قدرے مشکل معلوم پڑتی ہے
پاکستان میں 80 لاکھ افراد بے روزگار ہیں
عالمی ادارہِ صحت نے 7 اکتوبر2023 کے بعد سے 21 اکتوبر 2025 تک سات ہزار چھ سو مریضوں اور زخمیوں کو غزہ سے نکالا ہے
اس ملک کی عجب تاریخ ہے کہ جمہوری حکومتوں نے ہمیشہ نچلی سطح تک اختیارات کے بلدیاتی نظام کو نظرانداز کیا
کس طرح اہل ثروت نے عورت کو عیاشی کا ذریعہ بنایا یہ ایک طویل کہانی ہے
پاکستان میں اس وقت نیشنل عوامی پارٹی (NAP) اور ترقی پسند طلبہ تنظیمیں فعال تھیں۔ صدر جنرل ضیاء الحق کے دور میں ترقی پسند سیاست کو کُچل دیا گیا
اس صورتحال میں پاکستان کو دو محاذوں پر بیک وقت بھرپور توجہ دینا ہو گی۔
آئی زنجیر کی جھنکار خدا خیر کرے دل ہوا اس کا طلبگار خدا خیر کرے
لاہور کے انتخابات کا ٹرن آوٹ تو بہت ہی کم تھا مگر پھر ایک جادوئی عمل سے ٹرن آوٹ کی سطح پر اچانک اضافے نے انتخابی ساکھ کو بھی چیلنج کیا۔
ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے دہشت گردوں کو اَب بھارتی اسپانسرڈ فتنہ بھی کہا جاتا ہے ، فتنہ الہندوستان بھی اورفتنہ الخوارج بھی ۔
اگر مردوں کو چار شادیاں کرنے کی اجازت ہے تو عورتوں کو بھی چار شوہروں کی اجازت ہونی چاہیے