US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
الیکشن کمیشن جس کی یہ آئینی ذمے داری ہے کہ وہ ملک میں منصفانہ اور شفاف الیکشن کو یقینی بنائے۔
زکوئے یار بیار اے نسیم صبح غبارے کہ بوئے خون دل ریش ازاں غبار شنیدم
پاکستان میں شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، شہر بے مثال شرح سے پھیل رہے ہیں
ہماری کمزوریوں نے مشرک ریاست ہندوستان کو سازشیں کرنے کا موقع دیا تو ملک دولخت ہوگیا اور ہمارے درمیان نفرتوں کی دیواریں کھڑی ہوگئیں
خرد کا نام جنوں رکھ دیا جنوں کا خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
زیدی نے دیگر محرکات کے علاوہ ہندوستان کی تقسیم میں کراچی کی بندرگاہ کی اہمیت کو بھی محرک قرار دیا ہے
وفاقی وزیر کے اس بیان سے نقصان میں جانے والے سرکاری اداروں کی نجکاری میں رکاوٹ اور تاخیر کی وجوہات سامنے آگئی ہیں
حکومت بین الاقوامی ماہرین کو فوراً بلانے کا بندوبست کرے۔ اس کے ساتھ ایران کے ٹرین سسٹم کا مطالعہ بھی کر لیا جائے
پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف ایک بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوالوں کے جواب دے رہے تھے
افغان عوام پہلے ہی چار دہائیوں سے جنگ، بیرونی مداخلت، معاشی تباہی اور سیاسی عدم استحکام کا شکار ہیں
شرافت اور دیانت کو عزّت و توقیر ملی، بدمعاش اور ٹائوٹ قسم کے لوگ دبک گئے اور میرٹ، انصاف اور خدمت کا کلچر پروان چڑھنے لگا
ریاست کی بنیادیں مضبوط کرنے کی بات ہو تو حضرت عمر فاروق ؓ یاد آجاتے ہیں۔ جن کے طرز حکمرانی کی بازگشت آج بھی گونج رہی ہے
مہنگائی صرف اعداد و شمار نہیں، یہ ایک ماں کا خالی برتن ہے، ایک باپ کا شرمندہ چہرہ ہے، ایک بچے کی ادھوری خواہش ہے۔
شبر زیدی کے والد انشورنس کمپنی میں ملازم تھے۔ وہ لکھتے ہیں کہ’’ اگر گھر میں کسی شخص نے کسی وجہ سے بھی دن کا اخبار نہ پڑھا تو اس کا جرم سمجھا جاتا تھا
آئے ہے کسی عشق پہ رونا غالب کس کے گھر جائے گا سیلاب بلا میرے بعد
نریندر مودی کو اندازہ تھا کہ بھارت کے انتہا پسندی کے مزاج کے ووٹرز میں مسلم یا پاکستان دشمنی کا کارڈ جیت کی حیثیت رکھتا ہے
پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کا براہِ راست تعلق افغانستان کی موجودہ صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے
ہم نے کرپشن اور بدعنوانی کو بنیاد بنا کر اس کے خاتمہ میں کئی اہم ادارے بشمول نیب بھی بنایا
جنوبی ایشیا کے دو اہم ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان اول دن سے مسئلہ کشمیر کشیدگی اور جنگوں کی بنیاد بنا ہوا ہے
اسرائیلی میڈیکل ایسوسی ایشن نے غزہ پر فوج کشی کی مخالفت کرنے والوں کی بارہا کھلی مذمت کی
مکہ سے مدینہ آنے والے راستے کے دونوں طرف مختلف رنگوں کے پہاڑوں کی اپنی ہی خوبصورتی اور ہیبت ہے
اللہ کرے دنیا کو میری یاد بھول جائے اللہ کرے کہ تم کبھی ایسا نہ کرسکو
باقی حلقوں میں مسلم لیگ (ن) کا مقابلہ آزاد امیدواروں سے رہا ہے۔ یہاں بھی دلچسپ صورتحال رہی ہے
پاکستان میں دہشت گردی کے تانے بانے بھارت سے بھی ملتے ہیں
خلا میں ایک 10کلومیٹر لمبا سولر پینل لے جایا جائے اور اس کو خلا میں ساکن رکھا جائے اور زمین کے گرد نہیں گھومے گا تو اس پر ہر وقت دھوپ پڑتی رہے گی
کئی اعتبار سے بِلا شبہ عزت مآب محمد بن سلمان کا دَورئہ امریکا خاصی اہمیت کا حامل تھا ۔
اسرائیل کا معاملہ تو خدا کے سپرد ہے مگر اہل فلسطین مسائل و مصائب کی ایسی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں جن سے ان کی نجات کی کوئی صورت نظر نہیں آتی
یہ کانفرنس اقبالؒ کے تعلق سے تھی، اس لیے اقبالؒ کا ذکر تو ہونا ہی تھا۔ اقبالؒ کا ذکر ہو اور اسلام اور مسلمانوں کا ذکر نہ ہو، یہ کیسے ممکن ہے؟
’’کتوں سے ہمدردی رکھنے والوں کو شعبہ نفسیات کے حوالے کیا جائے، ہم خوف کی فضا میں تعلیم حاصل نہیں کر سکتے۔‘‘
اس اذیت ناک سفرمیں سب سے زیادہ ’’SUFFER ‘‘کسان اور صارف نے کیا ہے
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا جو معاہدہ ہوا، وہ اپنی ابتدا سے ہی غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار تھا۔
طالبان کو ان افغان شہریوں کو روکنا ہوگا جو پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں
ہندوستان کے ماہر قانون امبیدکر کے سامنے ہندوستان کی تاریخ اور حقیقتیں تھیں
امریکا، چین ،روس، یورپ سب کی نظریں افریقہ کی انھی معدنیات پر ہیں
کانگریس اور لالو پرساد کی آر جے ڈی پارٹی کو بری طرح شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے
آپ سوچیں گے کہ ہم نے سارے حوالے فلمی کیوں دیے تو یہ معاملہ ہی سارافلمی ہے
آبی ماہرین کہہ رہے ہیں کہ ایران میں زیرِ زمین پانی کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو چکے ہیں
دائرے میں گھیرے ہوئے بھکاریوں سے بچتے بچاتے گاڑی میں داخل ہو جانا بھی کمال کا تھا
جامعہ کے اس آزاد فکر ماحول کو اجاڑنے کا کام جنرل ضیاالحق نے شروع کیا
ناول میں مصنف یہ سوال کھڑا نہیں کرتا کہ انسان کیسے پیدا ہوتا ہے
مکھن کی ڈلی، شہد اور دودھ کا گرما گرم گلاس ہمارا روز کا معمول ہوا کرتا تھا
ایک پرانی خبر کے مطابق اس اسکول کو تاریخی ورثہ قرار دیا گیا تھا
تعلیم کا ذکر ہمیشہ تربیت کے ہمراہ ہوتا ہے کیونکہ ایک کے بغیر دوسرا بالکل ادھورا سمجھا جاتا ہے
کیلیفورنیا، اوریگن اور نیواڈا میں جنگلاتی آگ اب سیزن کے تابع نہیں رہی
چین اور روس نے اس قرارداد پر نقطہ چینی کی
دنیا اس وقت نہایت تیزی سے ایک تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہے
خیر، اپنے ملک میں جو ہے، وہ اسی طرح رہنے پر اکتفاء کر لیجیے۔ مشکل ضرور ہے مگر آخر زندہ بھی تو رہنا ہے۔
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک بھی درآمد کرتے ہیں خام مال کی اور اس مال کی جس سے وہ اپنی برآمدات بڑھا سکیں۔
جنسی ہراسانی کے قانون کے تحت مجرم کو چار برس تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ سب سے مشہور کیس سابق اسرائیلی صدر موشے کستاف کا ہے
ضلعی انتظامیہ کے ایک پریس نوٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ تمام ٹرک ڈرائیور بلوچستان کی دوسری بندرگاہ پسنی سے واپسی پر اپنے ٹرک خالی رکھیں