صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مشرق وسطی کے ا پر منظر بدل گیا ہے۔ اب بیشتر توجہ حوثیوں پر ہے یا پھر ان حملوں پر ہے جو سعودی عرب پر ہیں۔
بلوچستان کے وزیر داخلہ نے گمراہ کی گئی سولہ اور چودہ سالہ دو بچیوں کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے ایک اور ثبوت دنیا کو دیا ہے
شاہ کی پولیس کو اس خطرے کی بو پہلے ہی آچکی تھی۔ انھوں نے تہران ایئر پورٹ پر شریعتی کو گرفتار کر لیا۔
کوہاٹ میں مبینہ طور پر ہی نہیں ، یقینی طور پر افغان طالبان و افغان دہشت گردوں نے قیامت برپا کی ہے
ملک کے دو اہم صوبے خیبرپختونخوا اور بلوچستان دو دہائیوں سے بدترین دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں
پاکستان کے لیے افغانستان کے ساتھ معاملہ صرف سرحدی سلامتی کا نہیں۔
مگس کو باغ میں جانے نہ دینا کہ ناحق خون پروانے کا ہوگا
سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں3 ماہ کے لیے 50 فیصد کمی کردی گئی
اگر انور ابراہیم پاکستان کے خلاف بیان دے دیتے تو پوری دنیا میں اس کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا
اگر ہم پندرہ، سولہ برس قبل کی بات کریں تو تب پاکستانی معاشرہ اتنا بدنما نہیں تھا
اصولی طور پر تو پاکستانی سیاست کو تبدیل ہونا ہے اور موجودہ گورننس کے نظام میں بھی تبدیلی ناگزیر ہے
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان باہمی تجارت اور زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔
کم ازکم میری یادداشت میں تو نہیں کہ کسی دستاویزی فلم کے لیے مجمع نے ایڑیوں کے بل کھڑے ہو کر مسلسل پچیس منٹ تالیاں بجائی ہوں۔
پیٹرولیم کی مصنوعات میں ہوش ربا اضافے نے تمام اشیاء کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے۔
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ قومی معاملات کو اتفاق رائے سے حل کرنا ہوگا۔
یہ احساس میں نے ہالی ووڈ کی فلموں میں کئی مرتبہ دیکھا ہے اور اب ہمارے پڑوسی ملک کی فلموں میں بھی کسی نہ کسی شکل میں دکھائی دیتا ہے۔
پاکستان کا اس موقع پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہونا محض ایک سفارتی بیان نہیں بلکہ ایک ایسے عہد کی تجدید ہے جس کی بنیاد مکہ معاہدے میں رکھی گئی ہے
ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرم رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
افسوس کا مقام ہے کہ اس شہر کے سفید پوش کے لیے کوئی فلاحی تنظیم بھی نظر نہیں آتی
یمن کے حوثی بحیرئہ احمر کے سواحل پر قبضے پر قبضہ کر کے سعودیہ کی تیل و دیگر تجارت کے لیے بڑا خطرہ بن گئے ہیں
روسی صدر کے ساتھ بات کرنے والوں میں انڈیا کے وزیرِ اعظم جناب مودی بہت پرجوش اور پیش پیش تھے
حکومتوں کی آنکھیں پر امن ہڑتالوں، احتجاج اور دھرنوں سے جب تک نہیں کھلتیں جب تک وہ پرتشدد نہ ہو جائیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پاس وزارت عظمیٰ اور پنجاب کی حکومت ہے جب کہ پیپلز پارٹی کو سندھ کی حکمرانی کا کنٹرول حاصل ہے
سعودی عرب نے اس کارروائی کا الزام حوثی جنگجوؤں پر عائد کیا ہے
بدقسمتی سے سیاسی جماعتوں اور ان کی قیادت کا طرز عمل جمہوری کم اور غیر جمہوری زیادہ ہے۔
مسائل بہت سے ہیں، کئی وقتی طور پر جنم لیتے ہیں، کھاد ہے، کہیں قیمت کبھی اتنی زیادہ کہ کسان کھاد سے منہ موڑنے لگ جاتا ہے
انور اقبال نے کتاب کے دیباچہ میں لکھا ہے کہ ’’آج سے نوے سال پہلے 1930 کی دہائی کے آغاز میں ہندوستان کے شمال مغربی پہاڑی مقام نتھیا گلی کا ایک منظر
مسلم لیگ (ن) کے سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ’’ (ن) لیگ کو تخت لاہور کے لیے کٹا ہوا پنجاب نہیں ،پورا پنجاب چاہیے ۔‘‘
امریکا ایران جنگ کا دائرہ پھیلتا ہوا مشرق وسطیٰ کے امن کو تہہ و بالا کر رہا ہے۔
راستے بند کیے دیتے ہو دیوانوں کے ڈھیر لگ جائیں گے بستی میں گریبانوں کے
آبنائے ہرمز اور باب المندب اس وقت اسی حقیقت کی زندہ تصویر بنے ہوئے ہیں۔
سڑکوں کی جو اکھاڑ پچھاڑ ہوئی ہے، اس کی وجہ سے بھی لوگوں کو پریشانی ہے، حادثات بھی ہوتے ہیں اور کئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں
یہ باتیں سو فیصد درست ہیںکہ دیکھنے میں آیا ہے جو بھی اقتدار میں آ تا ہے ، وہ ملک کو ذاتی جاگیر سمجھتا ہے۔
پاکستان میں خواندگی کے مسئلے کو صرف اس سوال تک محدود کرنا بھی درست نہیں کہ کتنے لوگ اپنا نام لکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔
سچ گھٹے یا بڑھے تو سچ نہ رہے جھوٹ کی کوئی انتہا ہی نہیں
حکومتیں ترقیاتی منصوبے بناتی ہیں، تاہم ماحولیاتی آلودگی کا بھی خیال رکھنا چاہیے اور عوام کی رائے بھی سننے چاہیے
سندھ کے ممتاز دانشور، مصنف، محقق اور ترقیاتی امور کے ماہر نصیر میمن کمال کی عملی اور فکری شخصیت ہیں۔
یمن کے پہاڑوں سے اٹھنے والا دھواں بحیرہ احمر، خلیج عمان اور آبنائے ہرمز تک پہنچ چکا ہے
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار پولیس کے محکمے کا قیام خلیفہ دوم مراد رسول مقبول حضرت محمد مجتبیٰ ﷺ حضرت عمر فاروق رضی اللہ نے کیا تھا۔
''ایک شخص نے کسی مشہور بزرگ کے تقوے شہرت کے بارے میں سنا تو بڑا بے چین ہوا کہ کسی طرح اس بزرگ سے جا کر ملا جائے۔
نئی دلی میں گیارہ ممالک پر مشتمل تنظیم برکس کے اٹھارویں دو روز سربراہ اجلاس کی واحد کامیابی مشترکہ اعلان پر اتفاق ہے۔
آج کل سوشل میڈیا پر شکارپور کی تاریخی عمارتیں نئی نسل کو دکھائی جا رہی ہیں جو شکارپور کی انفرادیت ظاہر کرتی ہیں۔
یہ محض ایک اسکرین نہیں رہی، یہ ایک ایسا آئینہ بن چکی ہے جس میں جدید انسان اپنا چہرہ دیکھنے سے بھی گریز کرتا ہے۔
’’ جب قینچی چل گئی تو نظر آگیا تھا مگر گھونسلہ اس ٹہنی کے اندر چھپا ہوا تھا، ٹہنی کٹنے سے ٹیڑھا ہو کر گر گیا اور سارے انڈے ضایع ہو گئے ہیں۔‘‘
خصوصی ریلیف اسکیم اس لیے خوش آئند ہے کہ اس نے کم از کم مسئلے کے ایک حساس پہلو کو درست طور پر شناخت کیا ہے۔
غریب امریکیوں کے لیے بہر حال میڈی کیئر سے بہتر کوئی بھی حکومتی اسکیم نہیں۔ آپ اس پروگرام کی مجموعی رقم سن کر حیران ہو جائیں گے
لوح ایام، وہ انقلاب کے دنوں میں خود ایران میں موجود تھے اور اپنی کتاب میں انھوں نے علی شریعتی کا بڑا ذکر کیا ہے۔
عوام کے حصے میں آنے والی سرکاری رقوم بھی اِنہی سرکاری امیر زادوں کی جیب میں چلی گئی ہیں
پاکستان ان دنوں بہت مصروف ہے۔ ان مصروفیات میں کچھ کام یابیاں ہیں، کچھ پریشانیاں ہیں اور کچھ دکھ ہیں۔
ملک میں نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنانے یا نئے صوبے بنانے کی تحریک کو پیپلزپارٹی نے کافی حد تک کمزور کر دیا ہے۔