صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیر اعظم عمران خان نے تین سال بعد اپنی کابینہ کے ارکان کے ساتھ معاہدہ کیا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں گے
بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا سلیکٹڈ حکمرانوں نے ملک کے غریب عوام سے جینے کا حق چھین لیا، سربراہ جے یو آئی
امیر ملکوں میں دولت چھپانے کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے،فواد چوہدری
ڈیجیٹل ڈیرہ سے کاشتکاروں اورکسانوں کو موسم، فصلوں کی کاشت اور بہتر پیداوار سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں گی
شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں نے موجودہ حکومت کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
وفاق نے موقف اپنایا کہ وزیر اعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتادی تو پاکستان کے مفاد کو نقصان ہوگا، حکمنامہ
اداکار عمر شریف کا شمار نہ صرف پاکستان کے بلکہ برصغیر کے نامور کامیڈینز میں ہوتا ہے۔
عمر شریف کی وفات پر مداحوں کی جانب سے اظہار افسوس کیا جارہا ہے
انتظامی افسران کی نگرانی میں محکمہ صحت کی ٹیمیں پشاور بھر میں لوگوں کو کورونا ویکسین لگا رہی ہیں۔
سابق صدر میخائل ساکاآشویلی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے
مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور ان میں 6 خواتین اور ایک مرد شامل ہے، ریسکیو ذرائع
عدالت چینی کی قیمت کے تکنیکی مسئلے میں مداخلت نہیں کرتی، لاہور ہائیکورٹ
ہمارے چند دانشور امریکا دشمنی کو عاقبت سنوارنے کا ذریعہ گردانتے ہیں۔ ان کے نزدیک جغرافیائی حدود کی کوئی اہمیت نہیں۔
پاکستانی طالبان اگر ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے، عمران خان
عدالت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی
فیڈرل کالج آف ایجوکیشن اور سا ئٹ سیورز کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس میں وفاقی وزیرِ تعلیم کا خطاب
نصرت شہباز خود پیش نہیں ہوئیں اور ان پر پلیڈر کے ذریعے فرد جرم عائد کی گئی۔
معذوروں کیلیے گاڑیاں منگوائیں، چوری شدہ گاڑیوں کی تفصیلات طلب، کمیٹیاں
طوفان کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہوگیا تاہم شہر میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
الیکشن جیتنے والے تمام ارکان پارلیمنٹ نے بھاری ووٹوں سے کامیابی حاصل کی جس سے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا۔
کرسپرجینیاتی ٹیکنالوجی کی بدولت نابینا افراد اب جزوی طور بعض اشیا اور رنگوں کو دیکھ سکتے ہیں۔
متاثرہ خاتون اپنے شوہر کی دوسری بیوی ہے اوراس کی کوئی اولاد نہیں ہے، پولیس
عثمان عارف نامی مسافر کے قبضے سے مختلف افراد کے 28 پاکستانی پاسپورٹ برآمد ہوئے
اگرحکومت نے اکثریت کی آمریت کی بناء پران دونوں اداروں کے تشخص کو نقصان پہنچایا تو ملک میں انارکی کی صورتحال پیدا ہوگی۔
وزارت خزانہ نے ابتدائی طور پر 5 ارب روپے مردم شماری کے لیے مختص کر دیے
عالمی برادری طالبان حکومت سے تعلقات بحال کرنے پر غور کرے، خصوصی ایلچی ڈاکٹر مطلق بن ماجد القحطانی
قانون کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی، سابق وزیر اعظم
دونوں پلیئرز صوفیہ اوپن میں ایکشن میں ہوں گے،ان کا سفر منگل کو شروع ہوگا۔
امسال جینیاتی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں جسے سیرو ٹائپ کہتے ہیں، پروفیسر سعید
ویڈیو ایپ پراب ترجمے کی سہولت بہتر بنائی گئی ہے جبکہ ردِ عمل اور اظہار کے لیے کئی آپشن پیش کئے گئے ہیں
شاہین شاہ آفریدی پر میچ فیس کا 40 جب کہ اعظم خان پر 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے
خواتین کے بغیر محرم کے گھر سے نکلنے پر بھی پابندی ہوگی
گزشتہ سال بھی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے وزیر اعظم کے خطاب کو یو ٹیوب پر 3 لاکھ سے زائد باردیکھا گیا تھا
63 میں سے 33 نشستوں پر خواتین نے کامیابی حاصل کی
موبائل فون سر پر لگنے سے بوائے فرینڈ کو اندرونی چوٹ آئی جو جان لیوا ثابت ہوئی
جبری مذہب تبدیلی کا بل تکنیکی خامیاں دور کرنے کیلئے وزارت انسانی حقوق کو واپس بھیجا ہے ، وفاقی وزیر مذہبی امور
’‘اغواکاروں کو ایسے ہی سزا دی جائے گی’’، طالبان کی جانب سے لٹکائی گئی اغواکار لاش پر تحریر آویزاں
ہماری اولین ترجیح یہ ہے کہ طالبان اپنے وعدوں پر قائم رہیں، روسی وزیر خارجہ
اپنے گردوپیش کو سمجھنے والوں کے لیے اور سی ایس ایس میں بیٹھنے والے امیدواروں کے لیے اس کا مطالعہ لازمی ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ کا کورونا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار شہریوں کو فوری رہا کرنے کا حکم
چیئرمین بورڈ غائب ہوچکے،ٹورنہ کرنے کی اصل وجہ سامنے لانا ہوگی،ایتھرٹن
2020 سے اب تک کامیاب ترین بولرز کی فہرست میں شاہین دوسرے نمبر پر آگئے
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے اور 172روپے کا اضافہ ہوا
حاصل کردہ معلومات کو ماسٹر انڈیکس سے کراس میچنگ کے ذریعے بے نامی داروں اور غیر رجسٹرڈ تاجروں کا سراغ لگایا جائیگا۔
آسام میں مسلمان باشندوں کے خلاف وحشیانہ بے دخلی مہم کا آغاز تشویشناک ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ویڈیو میں عمر اکمل کے ساتھ موجود خاتون کا چہرہ نظر نہیں آرہا
اصلاحات کی بنیاد پر ہی ہم ملکی سطح پر اپنے سیاسی اور انتخابی نظام کو شفاف بناسکتے ہیں۔
بیس کلو آٹے کا تھیلا 1100 روپے جبکہ دس کلو کا تھیلا 550 روپے میں فروخت کیا جائے گا
شرائط میں 6 نئے کنونشن شامل ،پاکستانی مصنوعات کو یورپی منڈیوں تک رسائی پر دی جانے والی مراعات جاری رہیں گی۔
عائزہ خان کی ویڈیو کو انسٹاگرام پر ایک دن میں 8 لاکھ سے زائد بار دیکھاجا چکا ہے