صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کیوراساؤ آبادی اور رقبے کے لحاظ سے ورلڈ کپ کی سب سے چھوٹی ٹیم ہے
حکام کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والے سامان کی مالیت تقریباً 18 ہزار امریکی ڈالر ہے
برازیل کی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ناقابل شکست 92 سالہ تاریخ برقرار رہی
میچ کے بیشتر حصے میں سوئٹزرلینڈ کا مکمل کنٹرول رہا
ملزمان پر پولیس افسر پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا
کئی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ مہنگے ٹکٹ عام شائقین کو کھیل سے دور کر رہے ہیں
توقع کی جا رہی ہے کہ نیمار آئندہ ہفتے ٹیم کے ساتھ باقاعدہ تربیت میں شامل ہو جائیں گے
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے تحقیقات شروع کردیں اور فٹبال ایسوسی ایشن سے رابطے میں ہے
اس سے قبل ایونٹ کے دوسرے میزبان ملک کینیڈا میں بھی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی تھی
آخرکار 79ویں منٹ میں کینیڈا کے کھلاڑی گائل نے شاندار کک کے ذریعے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا
اچانک پیش آنے والے اس واقعے پر رپورٹر ابتدا میں حیران ہوا تاہم اس نے مسکراتے ہوئے ہسپانوی زبان میں (شکریہ) کہا
میکسیکو کی جانب سے پہلا گول اسکور ہونے پر اسٹیڈیم میں موجود میکسیکن صدر خوشی سے جھوم اٹھیں
ہمیں یقین دلایا گیا ہے کہ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں کوئی خلل ڈالنے والا واقعہ پیش نہیں آئے گا، ایرانی وزیر کھیل
جدید سینسرز نصب ہونے کے باعث ہر میچ سے قبل گیند کو چارج کرنا ضروری ہوگا
چیک ٹیم نے 77ویں منٹ میں ایک اور گول کیا لیکن ٹوماس سوچیک کی یہ کوشش آف سائیڈ قرار دے دی گئی
مختلف بین الاقوامی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور تقریب کو مزید یادگار بنا دیا
میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا
ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل اور ابتدائی 48 گھنٹوں میں متعدد بین الاقوامی تنازعات سامنے آئے
رینکنگ میں اسپین دوسرے نمبر پر برقرار ہے جبکہ فرانس دو درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلا گیا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں عالمی کپ کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا
سوشل میڈیا صارفین کھلاڑیوں کے ساتھ مجرموں کی طرح برتاؤ کو تذلیل آمیز رویہ قرار دے رہے ہیں
اس طرح کا اقدام بین الاقوامی کھیلوں کے اصولوں اور شریک ممالک کے درمیان مساوات کے منافی ہے، ایرانی فٹبال فیڈریشن
زیڈان نے فٹبال کا آغاز مقامی کلب سے کیا اور بعد ازاں مانچسٹر یونائیٹڈ کی مشہور اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی
ناروے، جاپان اور دیگر ٹیموں کو سروے میں حیران کن نتائج دینے والی ٹیموں میں شامل کیا گیا ہے
18 قیراط سونے سے تیار شدہ موجودہ فیفا ورلڈ کپ ٹرافی تقریباً 37 سینٹی میٹر بلند اور 6 کلوگرام وزنی ہے
شائقین کی نظریں نہ صرف ٹورنامنٹ بلکہ ان لیجنڈری کھلاڑیوں کی آخری عالمی مہم پر بھی مرکوز ہیں
نئے فارمیٹ کے تحت 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے
تین مختلف ممالک میں ناک آؤٹ میچز کی وجہ سے شائقین کو بھی بھاری اخراجات اور ویزا مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
میسی نے 2022 کے قطر ورلڈکپ میں ارجنٹینا کو فرانس کے خلاف سنسنی خیز فائنل میں کامیابی دلوائی تھی
نیمار ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں اور ورلڈ کپ میں ان کا کردار بہت اہم ہوگا، کوچ
کھلاڑیوں کا تعلق کسی کلب سے نہیں بلکہ قومی ٹیم سے ہے، کوچ
امریکا نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے تعلق رکھنے والے افراد پر ممکنہ پابندیوں کا اشارہ دیا ہے
تیجوانا لاس اینجلس کے قریب ہے جہاں ایران اپنے ابتدائی 2 گروپ میچز کھیلے گا، تاج مہدی
فیفا نے بڑی تعداد میں ہوٹل بکنگز منسوخ کیں جس سے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی، اے ایچ ایل اے کا الزام
فائنل میچ کے دوران بھی خطرناک حد تک درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
نیمار برازیل کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں
امریکا اور اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کے باعث ایران میں فٹبال سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں
ٹیموں اور انعامی رقم بلکہ کے لحاظ سے یہ اب تک کا سب سے بڑا ایونٹ ہے
اگر صدر محفوظ نہیں تو کھلاڑی اور شائقین کیسے محفوظ رہیں گے، مداحوں میں تشویش کی لہر
ایران کی جگہ اٹلی کو شامل کرنے کی تجویز امریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے پیش کی تھی
دونوں ملکوں کے درمیان کوچنگ اور ڈیویلپمنٹ پروگرام پر بھی بات چیت ہوئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کو ٹورنامنٹ میں شرکت سے گریز کا مشورہ دیا ہے
امریکی کمپنی کئی بڑی ٹیموں کی کٹس تیار کر رہی ہے جن میں امریکا، کینیڈا، برازیل، نیدرلینڈز اور کروشیا شامل ہیں
48 ٹیموں پر مشتمل یہ پہلا ورلڈ کپ ہوگا، جس میں 16 مختلف شہروں میں 104 میچز کھیلے جائیں گے۔
میکسیکو کی صدر نے عندیہ دیا تھا کہ ان کا ملک ایران کے ابتدائی میچز کی میزبانی کے لیے تیار ہے
اٹلی تاریخ کی پہلی سابق چیمپئن ٹیم بن گئی ہے جو مسلسل تین ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں شرکت نہ کر سکی
27 سالہ ایمباپے نے گزشتہ سیزن کی گھٹنے کی چوٹ کے سبب 2026 کی لیگ کے چار میچز میں حصہ نہیں لیا
ایران کے دو میچز امریکی شہروں لاس اینجلس اور سیئٹل میں شیڈول ہیں جن پر اب غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے
میسی جو بھی فیصلہ کریں، ٹیم ان کے ساتھ ہے لیکن باضابطہ اعلان تک اُن کی شرکت غیر یقینی سمجھی جائے گی، کوچ
امریکی حکام نے ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج سمیت کئی اہم شخصیات کو ویزے دینے سے انکار کردیا ہے