صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فطری طرز زندگی اور سادہ خوراک ہمیں بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے
ذہنی خلفشار کا شکار افراد کو تنہا حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑنا چاہیے
آلو بخارا شربت ہی پیاس بجھانے اور روح کو تازگی پہنچانے کے لیے کافی ہے
کھانا پکانے کے مقبول ترین تیل کی خوبیاں اور خامیاں جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں
گرمیوں میں اکثر جسم نڈھال ہو جاتا ہے جس میں انڈے توانائی بحال کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں
اس میں کوئی شک نہیں کہ بھنڈی غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے
یہ کیمیکلز عموماً کوسمیٹکس، ڈیٹرجنٹ، محلول، پلاسٹک پائپ اور کیڑے بھگانے والی ادویات میں پائے جاتے ہیں
تھائرائیڈ غدود جسم کے میٹابولزم کو کنٹرول کرنے والے ہارمونز ( ٹی 4 اور ٹی 3) پیدا کرتے ہیں
پستہ بھی شوگر کنٹرول میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے
ابتدائی علامات کیلئے سالانہ کی بنیاد پر خون کا ٹیسٹ کیا جانا نصف مریضوں کی بیماری اگلی اسٹیج پر پہنچنے سے روک سکتا ہے
خاص طور پر 18 سے 24 سال کی عمر کے افراد، ذہنی صحت کے مسائل سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں
اینٹی بائیوٹکس بیکٹیریا کو مزاحمت پیدا کرنے پر مجبور کرتی ہیں
نیند کی کمی ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، موٹاپا اور ذہنی دباؤ کا سبب بنتی ہے جو دل کی بیماریوں کے خطرے کو بڑھاتے ہیں
مغربی خوراک آنتوں کے مائیکرو بایوم کو متاثر کرتی ہے
خون کے ٹیسٹ ہر سال یا ہر دوسرے سال کروائے جائیں تو اس سے زیادہ لوگوں کو کینسر سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے
یہ ماسک کسی شخص کی سانسوں کا تجزیہ کرتا ہے تاکہ وہ ان گیسوں کو تلاش کر سکے
ناقص خوراک جیسے زیادہ چکنائی، نمک، اور شکر کا استعمال بھی دل کی بیماریوں کے خطرے کو بڑھاتا ہے
شریانوں کے تنگ ہونے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک، فالج سمیت دیگر مسائل میں اضافہ ہورہا ہے
موسمی پھلوں کو موٹا بنانے کے لیے انجکشن لگائے جا رہے ہیں
ورزش مجموعی جسمانی صحت کو سہارا دیتی ہے
دارچینی کا کچھ اثر بلڈ پریشر پر بھی پڑتا ہے
انٹرنیشنل ڈائبیٹیز فیڈریشن کی نائب صدر ارم غفور کی ایکسپریس ٹریبون سے بات چیت
پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن سندھ کے صدر عدنان رضوی کی فارماسسٹ اجلا س کے بعد ایکسپریس سے بات چیت
اسپتالوں میں مریض کمر کے نچلے حصے کے دونوں جانب درد، پیشاب میں جلن اور کمی،خون، پیپ اور بخار کے ساتھ داخل ہورہے ہیں
یہ ایک ایسا پہلو ہے جس پر اکثر لوگ توجہ نہیں دیتے
خواتین میں ذیابیطس کے باعث دل کی بیماریوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے
اسی لیے کہا جاتا ہے کہ چھینکتے وقت رومال یا کہنی کا استعمال کریں
پانی کی کمی سے خون گاڑھا ہو سکتا ہے
کچھ چکنائیاں انسانی صحت کے لیے نہایت مفید ہوتی ہیں
دونوں قسم کے پانیوں کے اپنے فوائد اور نقصانات ہیں
چربی دار جگر کی بیماری اس وقت ہوتی ہے جب جگر میں چربی جمع ہو جاتی ہے
یہ کامیابی اس مہلک بیماری تشخیص کے لیے ایک سادہ اور بہتر طریقہ کار ڈھونڈ نکالنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے
تقریباً 75 فیصد اموات ترقی پذیر ممالک میں ہوئیں
ناروے کے انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین نے 45 ہزار یونیورسٹی طلبہ پر تحقیق کی
پاکستان ادویات کے شعبے میں نجی شعبے کے اشتراک سے چین سے ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی کا خواہاں ھے، مصطفیٰ کمال
اگر آپ باقاعدہ کافی پینے کے عادی ہیں تو آپ کا جسم کیفین کا عادی ہو جاتا ہے
ڈاکٹر فیٹی لیور بیماری کی پیشگوئی علامات ظاہر ہونے سے 16 برس پہلے کر سکتے ہیں: تحقیق
یہ پٹھوں کی کارکردگی اور توازن کے لیے بھی ضروری ہے
نیند دماغ کو روزمرہ کے تجربات کو پروسیس کرنے، یادداشت مضبوط کرنے، اور نئی معلومات سیکھنے میں مدد دیتی ہے
ٹینس عمر میں 9.7 سال کا اضافہ کرتا ہے
یہ گزشتہ سال کے 285 کیسز کے مقابلے میں تین گنا سے زیادہ ہیں
وزیر صحت کی جانب سے فاؤنڈیشن میں پاکستانی ساختہ جدید وینٹیلیٹرز کی دستیابی اور فنکشن کو سراہا گیا
کچھ کیڑے چھلکے میں موجود مرکبات کو ناپسند کرتے ہیں
اسے جسم میں داخل کرنے کیلیے کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ صرف ایک سرنج سے انجیکٹ کیا جا سکے گا
پاکستان بھر میں رواں برس رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 8 ہو گئی ہے
شہد اپنی غذائی خصوصیات، ذائقے، اور طبی فوائد کے لحاظ سے مختلف اقسام میں پایا جاتا ہے
ملیریا کا عالمی دن ملیریا کے خاتمے کیلئے عملی اقدامت اور قابل علاج بیماری کے خلاف جنگ میں آخری حد تک جانے کے عزم کی تجدید کرتا ہے
ٹی بی ایک قابل علاج مرض ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ اس کی بروقت تشخیص ہو
پاکستان میں ہر سال تقریباً 70 لاکھ بچوں کو معمول کے حفاظتی ٹیکوں کی سہولت فراہم کی جاتی ہے
مقررہ درجہ حرارت سے زائد پر دواؤں کو رکھنا ان کی افادیت ختم کردیتا ہے، اسٹاک تلف کیا جائے، ماہرین