US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
محققین نے تقریباً 11,500 بچوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا
یہ دوا انسانی خون کو مچھروں کے لیے مہلک بنا دیتی ہے اور یہ ملیریا سے نمٹنے میں مدد دے سکتی ہے
کیلوری سے پاک سوئٹنر دماغ کے ان حصوں فعال کر دیتی ہے جس کا تعلق بھوک سے ہوتا ہے، تحقیق
مہلک وائرس پوری ریاست میں تیزی سے پھیل رہا ہے
پلاسٹک کے ان ذرات کا ہمارے جسم میں جگہ بنانا خطرناک اثرات مرتب کر سکتا ہے
یہ کیمیکل فار ایور کیمکلز کی فیملی کا حصہ ہے جو ماحولیات اور انسانی جسم میں تحلیل ہوئے بغیر سالوں تک باقی رہ سکتا ہے
15 سال سے کم عمر بچے یورپی یونین میں ٹی بی کے تمام کیسز کا 4.3 فیصد ہیں
ایک وقت میں پانچ چھ گلاس مائع ہر گز نہ پئیں، بروس لی کی بھی موت ایسے ہی واقع ہوئی تھی
سادہ غذا میں تبدیلیاں لوگوں کے Tinnitus کے خطرے کو کم کرسکتی ہیں
مطالعے کے لیے محققین نے 733 خواتین شرکاء کا جائزہ لیا
مریض کی علامات میں بخار اور جسم پر دھبے شامل ہیں
ایک عام اینٹی بائیوٹک کی کم خوراک جِلد کی ایک نایاب کیفیت کے سبب گرنے والے بالوں میں کمی لا سکتی ہے، تحقیق
دمہ اور سانس کے مریض پولن بڑھنے سے خطرے میں ہیں، شہری ماسک استعمال کریں؛ ڈاکٹرز کی ہدایت
تحقیق کے لیے دو تجربات میں 3000 سے زائد افراد کا معائنہ کیا گیا
یہ تحقیق ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مائیکرو پلاسٹک کے اثرات کے حوالے سے تحفظات بڑھ رہے ہیں
یہ خطرہ اُن بچوں میں اور زیادہ پایا گیا جن مں دل کے سنگین مسائل موجود تھے
ڈاکٹرز نے پولن الرجی کے مریضوں کو ماسک استعمال کرنے کی ہدایت دی ہے
اس نئے کورونا وائرس کی جینیاتی ترتیب مرس وائرس کے جینوم سے 72 فی صد تک مشابہت رکھتی ہے
زیادہ تر خوشبو والے فیس واش الرجک رد عمل کو متحرک کرسکتے ہیں
جب موسم گرم ہوتا ہے تو دل کو جسم کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے
شہری ڈاکٹری نسخے کے بغیر گولیاں استعمال کر کے اپنے گردوں کو مزید کمزور کررہے ہیں
یہ اپنی نوعیت کا پہلا مطالعہ ہے، ماہرین
جب ہم لوگوں کے جذبات کا خیال رکھتے ہیں تو ہم کسی نہ کسی طرح ان کی شفا یابی میں کردار ادا کرتے ہیں
مطالعہ کے لیے جنوبی کوریا کے باون صحت مند یونیورسٹی طلباء کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا
مطالعہ کے لیے، محققین نے کالج کے 187 کھلاڑیوں کا معائنہ کیا
بڑھتے ہوئے کیسز کی تعداد میں خوراک ایک بڑی ذمہ دار ہے
تحقیق میں باریک پلاسٹک ذرات کے سبب بیکٹیریا کی اینٹی مائیکروبائل مزاحمت میں اضافہ دیکھا جانا کافی حیران کن تھا
طبی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ روزہ کے انسانی جسم پر انتہائی مثبت اثرات ہوتے ہیں
مضبوط اور صحت مند دانت جسمانی صحت اور پراعتماد شخصیت کی ضمانت ہیں
جینز، طرز زندگی اور ماحول ذیابیطس پر اثرانداز ہوتے ہیں
سحر و افطار کے دوران اعتدال کے ساتھ ساتھ متوازن غذا کے مشوروں پر عمل کرنا چاہیے
صوبے بھر میں ملیریا کے کل 5,437 کیسز رپورٹ ہوئے
چین میں کی جانے والی حالیہ تحقیق میں ایک ویکسین کے متعلق بتایا گیا جو چوہوں میں ایتھرو سلیروسِز کو ختم کر سکتی ہے
زیادہ تر کیسز 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں میں پائے جاتے ہیں
وضو اور گھریلو استعمال کے لیے ابلا ہوا یا کلورین ملا پانی استعمال کریں
طویل روزے کے دوران جسم کو مناسب غذائیت اور ہائیڈریشن فراہم کرنا انتہائی ضروری ہے
اس وقت ملک بھر میں تقریباً 6 لاکھ سے زائد روایتی دائیاں گھروں میں ڈیلیوری کرتی ہیں
آٹزم اور ویکسینز کے درمیان ممکنہ تعلق کے بارے میں والدین میں تشویش پائی جاتی ہے
وٹامن بی 12 کی اعلی سطح بھی بعد کی زندگی میں کم بلڈ پریشر سے منسلک پائی گئی ہے
جو لوگ مکھن زیادہ کھاتے ہیں، ان میں جلد موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے
نیند کی کمی میں مبتلا افراد میں ہائی بلڈ پریشر بالخصوص ہائی سسٹولک پریشر کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
روزے کے دوران جسمانی سرگرمیوں کو برقرار رکھنے کے لیے متوازن غذا کا استعمال انتہائی ضروری ہے
یہ دوائیں طویل عرصے تک کھاتے ہیں ان میں ڈیمنشیا ہونے کا خطرہ 12 فیصد کم ہوتا ہے
یہ تحقیق ڈنمارک کے سائنسدانوں نے کی جو جریدے بی ایم سی ہیلتھ میں شائع ہوئی ہے
یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ تناؤ کا شکار خواتین کو مردوں کی بنسبت فالج کا خطرہ کیوں زیادہ ہوتا ہے، ماہرین
تحقیق میں سائنس دانوں کی جانب سے اہم انکشافات کیے گئے ہیں
دنیا بھر میں چار کروڑ سے زائد افراد اس مرض سے موت کے منہ میں جا چکے ہیں
روزہ صرف وزن کم نہیں کرتا بلکہ جسم میں کئی تبدیلیاں لاکر اسے تندرست و توانا بھی بناتا ہے
توانائی کی سطح برقرار رکھنے کے لیے کھانے کی منصوبہ بندی ضروری ہے
ذہنی مہارتوں کا اندازہ لگانے کے لیے بچوں کو متعدد ٹیسٹ دیے گئے