US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متاثرہ شخص نے حال ہی میں افریقی ممالک کا سفر کیا تھا
سرجری بالغوں میں ٹائپ 2 ذیابیطس کا بہترین انتظام کرنے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے
2011 اور 2022 کے درمیان آٹزم کے شکار افراد کی تعداد میں 175 فیصد اضافہ ہوا
ابتدائی زندگی میں چینی کا محدود استعمال ذیا بیطس اور بلند فشار خون جیسے دائمی امراض کے خطرات میں کمی واقع کر سکتا ہے
پاکستان میں خاندان میں شادیوں کی زیادہ شرح اور محدود جینیاتی سروسز کی فراہمی، جینیٹک کاؤنسلنگ کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے
ادارے کی جانب سے ریکارڈ شروع کیے جانے کے بعد سے یہ درج کی گئی سب سے زیادہ تعداد ہے
ہفتے کے آخر میں کی جانے والی ورزش ابتدائی دنوں سے زیادہ مثبت اثرات رکھتی ہے، تحقیق
طلبہ نے ادویات کی منفرد پیکجنگ جبکہ روبوٹک میڈیسن ریمائنڈر بنا کر سب کو حیران کردیا
محققین نے اپنی رپورٹ جریدے جاما پیڈیاٹرکس میں شائع کی
ریسٹ لیس لیگز سنڈروم ایک اعصابی بیماری ہے جس سے ٹانگوں میں بے چینی کا احساس ہوتا ہے اور ٹانگوں کو حرکت دینی پڑتی ہے
چولہوں سے خارج ہونے والی آلودگی برطانیہ میں سالانہ 3928 افراد کی موت کا سبب بنتی ہے، تحقیق
ان ڈیوائسز کو استعمال کرتے وقت لوگوں کی جسم کی حالت دماغ تک خون کے بہاؤ کو کم کر سکتی ہے
محققین کی ٹیم نے 589 لوگوں پر توجہ مرکوز کی جن کی اوسط عمر تقریباً 40 سال تھی
فاسٹ فوڈ کا تعلق جلد بلوغت اور حمل سے متعلق مختلف مسائل سے ہے
آلودگی کی وجہ سے شہری مختلف بیماریوں نزلہ, زکام، کھانسی، بخار، آنکھوں کی جلن میں مبتلا ہونے لگے
مخصوص دنوں میں خودکشیوں کا خطرہ مختلف ممالک میں مختلف ہوتا ہے
یہ ٹیسٹ صحت مند بڑھاپے کا اندازہ لگانے کے لیے چلنے پھرنے کے ٹیسٹ سے زیادہ موثر ہے
پروسٹیٹ کینسر کا خطرہ اس وقت زیادہ ہوتا ہے اگر آپ کا کوئی قریبی جیسے باپ، بھائی، دادا یا چچا اس میں مبتلا ہو
سمیگلوٹائیڈ گردے کے دائمی عارضے اور مٹاپے میں مبتلا افراد پر مثبت اثر رکھتی ہے
جگر کے مرض کیلیے استعمال کی جانے والی ایک عام اینٹی بائیوٹک دوا ایک ناقابلِ علاج سپر بگ کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
سرجری کروانے والے مریضوں میں 25.6 فیصد کمی دیکھنے میں آئی
خواتین اس قسم کی ورزش کا مردوں سے زیادہ بہتر ردعمل دے سکتی ہیں
آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں اسٹنٹ کی خریداری سمیت دیگر معاملات میں بے ضابطگیوں کی نشان دہی کی گئی ہے
یہ اہم معدن ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق
تحقیق میں خراب نیند کا بعد کی زندگی میں دماغ کی بدتر صحت سے تعلق دیکھا گیا
بچوں اور بڑوں کو لاحق ہونے والے مختلف امراض سے بچاؤ کی تدابیر
خوشگوار نیند لا کر انسان کو صحت وتندرستی کی قیمتی ترین دولت عطا کرنے والے مفت مشورے
اس تحقیق کی مدد سے پہلی بار محققین قلیل مدت میں متعدد نئی ادویات کو آزمانے کے قابل ہو سکیں گے
پاکستان میں 70 فیصد تھلیسیمیا سے متاثرہ خواتین مطلقہ ہیں یا اخراجات کی وجہ سے انہیں گھر والوں نے چھوڑ دیا، انکشاف
بیٹا خلیات انسولین کی پیداوار کرکے اسے خارج کرتے ہیں جو خون میں شوگر کو منظم کرتی ہے
زیتون کے پتوں کا عرق جسم میں بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے میں مدد کرتا ہے، تحقیق
پتوں کا عرق جسم میں بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
گلاسگو کے انسٹیٹیوٹ فار نیورولوجیکل سائنسز دنیا کا وہ تیسرا ادارہ ہے جس نے مکسڈ ریئلٹی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے
سائنس دانوں کے مطابق اس کامیابی سے جگر کے ٹرانسپلانٹ میں انقلابی تبدیلی رونما ہو سکتی ہے، تحقیق
ابتدائی ٹیسٹ میں الزائمر بیماری کی تشخیص کی اوسط شرح 93 فی صد سے زیادہ دیکھی گئی، محققین
سائنس دانوں نے تحقیق میں انسانی جِلد کے بننے کے عمل سے پردہ اٹھایا ہے
10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں، تحقیق
چوہوں پر کی جانے والی تحقیق میں مجموعی میٹابولک صحت کے ساتھ گھٹنوں کے آرتھرائٹس کی ابتدائی علامات میں بہتری دیکھی گئی
یہ ٹیسٹ مریضوں کے بقاء کے امکانات میں بہتری لا کر سالانہ ہزاروں زندگیوں کو بچا سکے گا
پیش کیے گئے نتائج تقریبا 47 ہزار مریضوں پر مشتمل پانچ ٹرائلز کے اعداد و شمار پر مبنی ہیں
حیرت انگیز واقعہ جب بظاہر مہلک جرثومہ انسان کی جان بچانے کا سبب بن گیا
اضافی نمک کھانے والوں میں قبل از وقت موت واقع ہونے کے امکانات 28 فی صد زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق
کھانے پر نمک چھڑکنے میں بظاہر کوئی مسئلہ نہیں دکھتا لیکن مستقل بنیادوں پر یہ عمل صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیق
مثبت یادوں کو فعال رکھنے میں خوشبوئیں الفاظ سے زیادہ مؤثر واقع ہوتی ہیں، تحقیق
تحقیق میں کھانے کے مسائل سےتعلق رکھنے والے جینز، جسم کی اندرونی گھڑی اور بے خوابی جیسے نیند کے رویوں کا مطالعہ کیا گیا
تاہم یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ کافی کا زیادہ استعمال ممکنہ ضمنی اثرات کا باعث بھی بن سکتا ہے
2022 کے ایک طویل مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ کھانے کے بعد چلنے سے خون میں گلوکوز کی مقدار 10 فیصد کم ہوسکتی ہے
نمک چھڑکنے کی عادت ختم کرنے سے امراضِ قلب اور فالج کے امکانات 20 فی صد تک کم ہوجاتے ہیں
تحقیق میں محققین نے بے وقت کھانا کھانے والے افراد میں ڈپریشن اور بے چینی میں اضافہ دیکھا
ایک وسیع تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ایک گرام نمک کم کرکے 2030 تک 90 فالج اور دل کے 90 لاکھ واقعات سے بچنا ممکن ہے