صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
درآمدات بڑھنے کے خدشات اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے کمی جیسے عوامل روپے پر دباؤ کا باعث بنے
تیزی کے سبب 48فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ حصص کی مالیت 1کھرب 46ارب 5کروڑ 36لاکھ 39ہزار 507روپے بڑھ گئی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
سعودی سرمایہ کاروں کا پاکستان کے توانائی، زراعت، آئی ٹی اور تعمیراتی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار
گرین بجٹنگ، کلائمیٹ اسپینڈنگ، ٹیگنگ، ٹریکنگ اور رپورٹنگ پربھی مذاکرات ہونگے
نئی پالیسی کی بدولت 35فیصد نجی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار ہوگئیں
حیدرآباد اور سکھر پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں نے سب سے زیادہ 82 ارب روپے کے نقصانات کیے
پہلا کارگو پچاس ٹن چاول لے کر بنگلادیش روانہ ہوگیا
ہم جو اصلاحات لارہے ہیں وزیراعظم اس پر کلیئر ہیں، سات شعبہ جات کا تنخواہ دار طبقہ نومبر تک آن لائن فارم جمع کرواسکے گا
وزیر پٹرولیم سمجھتے ہی نہیں کہ پٹرولیم انڈسٹری ہوتی کیا ہے، حکومت قابل لوگوں کو آگے لائے، عبدالسمیع خان
دس ارب روپے سے زائد مالیت کی نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ قبضے میں لے کر ضبط کیے گئے
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی سی سی معاہدے کے تحت ٹیکس چھوٹ کی منظوری دی
بھارت کے بعد انڈونیشیا کے لیے پاکستانی گوشت کی بدولت برآمدات میں اضافہ ہوگا
کاروبار کے بیشتر دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہنے کے باوجود اس کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
اڑان پاکستان ویژن کے تحت برآمدی صنعتوں کو فروغ دیا جائے، وزیر اعظم شہباز شریف
ہفتہ وار مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 0.27 فیصد کی سطح پر آگئی، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 1.21 فیصد ہوگئی
بنگلا دیش نے پاکستان سے 50 ہزار ٹن چاول خریدنے کا معاہدہ کیا تھا
سگریٹ انڈسٹری میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی موجودہ صورتحال پر سروے رپورٹ جاری
دعویٰ کرتا ہوں ڈی ریگولیشن سے عوام کو سستا پیڑول نہیں ملے گا، چیئرمین آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد، ڈیلرز ایسوسی ایشن کی سینٹرل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب
18 فیصد سیلز ٹیکس کم کرکے 5 پر لایا جائے، وفد کا حکومت سے مطالبہ
روایتی زراعت کو کارپوریٹ ایگریکلچر میں بدل کر پائیدار نظام تشکیل دیا جارہا ہے
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی اہم معاشی فیصلوں کی منظوری دے دی
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک پیسے کی کمی سے 279 روپے 46 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
ٹیکس سے بچنے کیلیے ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کو آئی ٹی ایکسپورٹ رجسٹر کرایا جارہا ہے
روپے کی قدر حقیقی شرح تبادلہ سے زائد، برآمدات غیر مسابقتی ہو رہی ہیں، ارکان
روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں مندی کے سبب کاشت توقعات سے کم ہونے کے خدشات
اوپن مارکیٹ میں سارا دن قیمت تنزلی کا شکار رہی اور پھر اختتامی لمحات میں بہتری کے بعد قیمت بڑھ گئی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 04پیسے کے اضافے سے 281روپے 12پیسے کی سطح پر بند ہوئی
منافع بخش بڑے 15 اداروں میں او جی ڈی سی ایل 209 ارب کے ساتھ سرفہرست ہے
گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران 6 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لیا تھا، اقتصادی امور ڈویژن
عنقریب پی آئی اے اندرونی ملک کے ساتھ ساتھ یورپ اور برطانیہ کی پروازوں میں اضافہ کرے گا، ترجمان پی آئی اے
بینکوں کے منافع پر ٹیکس کی شرح کو 42 فیصد کر دیا گیا ہے، وزیر خزانہ
محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر باقاعدہ آگاہ کردیا اور وزیراعظم نے کابینہ کو اس حوالے سے تفصیل بتائی
بجٹ میں مختص گیس اور بجلی کی سبسڈی کو کم آمدنی والے صارفین تک محدود کرنے سمیت کئی اصلاحات کی جائیں گی
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ 1,801 ملین ڈالر خسارے کا شکار رہا تھا
سیلزٹیکس قوانین کے رول 150زیڈ کے تحت طارق روڈ میں کارروائیاں کی گئیں، ڈاکٹر فہیم محمد
مجموعی طور پر 54کروڑ 50لاکھ 5ہزار 593 حصص کے سودے ہوئے
خفیہ اداروں کی رپورٹ پر ایف بی آر نے اسمگنگ اور ڈیوٹی و ٹیکس چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10پیسے کے اضافے سے 281روپے 08پیسے کی سطح پر بند ہوئی
گزشتہ روز بھی بین الاقوامی بلین مارکیٹ کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا
متعلقہ کمشنر ان لینڈ ریونیو خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرے گا
سب سے اہم مسئلہ کمر توڑ مہنگائی ہے جو صارفین کی قوتِ خرید ختم کرتی ہے، سروے کے شرکا کی رائے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے اوپن ریٹ 281روپے سے نیچے آگئے
عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 1700ر وپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
منصوبہ 11 ارب 70 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا، کمپنی کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط
پاکستان کو چاہئے کہ وہ کامیاب پنشن اصلاحات کے حوالے سے بھارت اور چلی کے ماڈلز کو اپنائے
ہم ایف بی آر میں یہ صلاحیت بھی پیدا نہیں کر سکے کہ ان سے ٹیکس وصول کرے، راشد محمود لنگڑیال
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے